صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 221
حیح مسلم جلد دوازدهم 221 كتاب الفضائل 534257) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 4257 حضرت انس سے روایت ہے کہ میں نے وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ رسول الله علیہ کی نو سال تک خدمت کی۔میرے حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ حَدَّثَنِي سَعِيدٌ وَهُوَ ابْنُ أَبِي علم میں نہیں کہ کبھی آپ نے مجھ سے فرمایا ہو کہ تم نے بُرْدَةَ عَنْ أَنَسِ قَالَ خَدَمْتُ رَسُولَ اللَّهِ اس اس طرح کیوں کیا۔نہ ہی آپ نے کبھی میرا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ُتسْعَ سِنِينَ فَمَا کوئی عیب نکالا۔أَعْلَمُهُ قَالَ لِي قَطُّ لِمَ فَعَلْتَ كَذَا وَكَذَا وَلَا عَابَ عَلَيَّ شَيْئًا قَطُّ [6014] 4258(54) حَدَّثَنِي أَبُو مَعْنِ الرَّقَاشِيُّ زَيْدُ 4258 : حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا رسول الله ع اخلاق میں سب لوگوں سے زیادہ عِكْرِمَةُ وَهُوَ ابْنُ عَمَّارٍ قَالَ قَالَ إِسْحَقَ اچھے تھے۔ایک روز آپ نے مجھے کسی کام کے قَالَ أَنَسٌ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لئے بھیجا۔میں نے کہہ دیا بخدا میں نہیں جاؤں وَسَلَّمَ مِنْ أَحْسَنِ النَّاسِ خُلُقًا فَأَرْسَلَنِي گا لیکن میرے دل میں تھا کہ اس بات کے لئے اللہ يَوْمًا لحَاجَة فَقُلْتُ وَالله لَا أَذْهَبُ وَفي کے نبی علیہ نے مجھے حکم دیا ہے میں جاؤں گا۔نَفْسِيَ أَنْ أَذْهَبَ لِمَا أَمَرَنِي بِهِ نَبِيُّ اللَّهِ چنانچہ میں نکلا یہانتک کہ بچوں کے پاس سے گزرا اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخَرَجْتُ حَتَّى أَمُرَّ وہ بازار میں کھیل رہے تھے تو رسول اللہ ﷺ نے عَلَى صِبْيَانِ وَهُمْ يَلْعَبُونَ فِي السُّوقِ فَإِذَا پیچھے سے اچانک مجھے گردن کے پچھلے حصہ سے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ قَبَضَ پکڑا۔وہ کہتے ہیں کہ میں نے آپ کی طرف دیکھا۔4257 اطراف مسلم كتاب الفضائل باب كان رسول الله احسن الناس خُلقاً 4255 ، 4256 : 4258 ، 4259 تخريج : بخاری کتاب الوصايا ياب استخدام اليتيم فى السفر والحضر 2768 كتاب الادب باب حسن الخلق والسخاء 6038 كتاب الديات باب من استعان عبداً او صبياً 6911 ترمذى كتاب البر والصلة باب ماجاء فى خلق النبي ال 2015 ابوداؤد كتاب الادب باب فى الحلم واخلاق النبي ال 4773 ، 4774 :4258 اطراف : مسلم كتاب الفضائل باب كان رسول الله احسن الناس خُلقاً 4255، 4256 ، 4257 ، 4259 تخریج : بخارى كتاب الوصايا باب استخدام اليتيم فى السفر والحضر 2768 كتاب الادب باب حسن الخلق والسخاء 6038 كتاب الديات باب من استعان عبداً او صبياً 6911 ترمذى كتاب البر والصلة باب ماجاء فى خلق النبي 2015 ابوداؤد كتاب الادب باب فى الحلم واخلاق النبي ا 4773، 4774