صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 180 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 180

حیح مسلم جلد دوازدهم 180 باشر الحالي كِتَابُ الْفَضَائِل فضائل کی کتاب [1]1: بَاب : فَضْلُ نَسَب النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَسْلِيمِ الْحَجَرِ عَلَيْهِ قَبْلَ النُّبُوَّة باب : نبیوں کے نسب کی فضیلت اور نبوت سے قبل حجر" کا آپ کو سلام کہنا كتاب الفضائل 4207{1} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الرَّازِيُّ 4207 حضرت وائلہ بن اسقع ” بیان کرتے ہیں کہ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَهُم جَمِيعًا میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ یقیناً عَنْ الْوَلِيدِ قَالَ ابْنُ مِهْرَانَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ اللہ تعالیٰ نے بنی اسماعیل میں سے کنانہ کو چن لیا اور مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ أَبِي عَمَّارِ کنانہ میں سے قریش کو چن لیا اور قریش میں سے سمع وَائِلَةَ بْنَ الْأَسْقَع يَقُولُ بنی ہاشم کو چن لیا اور بنی ہاشم میں سے مجھے چن لیا۔شَدَّادٍ أَنَّهُ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إنَّ اللَّهَ اصْطَفَى كِنَانَةَ مِنْ وَلَد إِسْمَعِيلَ وَاصْطَفَى قُرَيْشًا كنانة من وَاصْطَفَى مِنْ قُرَيْشٍ بَنِي هَاشِمٍ وَاصْطَفَانِي مِنْ بَنِي هَاشِمِ [5938] 4208{2} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :4208 حضرت جابر بن سمرہ بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بن رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ میں مکہ کے حج کو جانتا 4207:تخريج: ترمذى كتاب المناقب باب في فضل النبي ﷺ 3605، 3606 عام المالية 4208 : تخریج : ترمذی کتاب المناقب باب في آيات اثبات نبوة النبي 3624 حجر سے بعض لوگ ایک معین شخص مراد لیتے ہیں اور بعض لوگ اس کا ترجمہ پتھر کرتے ہیں۔