صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 153 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 153

صحیح مسلم جلد دوازدهم 153 كتاب الشعر نال العالم كِتَابُ الشِعر اشعار کے بارہ میں کتاب []1: بَاب : فِيْ إِنْشَادِ الْأَشْعَارِ وَبَيَانِ أَشْعَرِ كَلِمَةٍ وَذَمِّ الْشِعْرِ باب: شعر پڑھنے اور سب سے بہترین شعری کلمہ کا بیان اور شعر کی مذمت 4171{1} حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقِدُ وَابْنُ أَبِي :4171 عمرو بن شریڈ اپنے والد سے روایت کرتے عُمَرَ كِلَاهُمَا عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ ابْنُ أَبي ہیں انہوں نے کہا ایک دن میں رسول اللہ لے کے عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ پیچھے سوار تھا۔آپ ﷺ نے فرمایا کیا تمہیں امیہ بن عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيد عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَدفت الى ملت کے کچھ اشعار یاد ہیں؟ میں نے عرض کیا جی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا ہاں۔آپ نے فرمایا سناؤ تو میں نے آپ کو ایک فَقَالَ هَلْ مَعَكَ مِنْ شعر أُمَيَّةَ بن أَبي شعر سنایا۔آپ نے فرمایا اور سناؤ۔میں نے پھر ایک الصَّلْت شَيْءٌ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ هِيهِ فَأَنشَدَتُهُ شعر سنایا۔آپ نے فرمایا اور پڑھو یہانتک کہ میں بَيْتًا فَقَالَ هِيهُ ثُمَّ أَنشَدَتُهُ بَيْتًا فَقَالَ هِيهِ حَتَّى نے آپ کو ایک سو 10 شعر سنائے۔أَنْشَدَتُهُ مِائَةَ بَيْتِ و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْب ایک اور روایت میں (رَدِفَتُ رَسُولَ اللهِ الله وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةً جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ يَوْمًا کی بجائے) أَرْدَفَنِي رَسُولُ اللَّهِ الله إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيد خَلْفَهُ کے الفاظ ہیں۔أَوْ يَعْقُوبَ بْنِ عَاصِمٍ عَنِ الشَّرِيد قَالَ ایک روایت میں ہے کہ مجھے رسول اللہ علیہ نے شعر أَرْدَفَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سنانے کا ارشاد فرمایا۔۔۔اس روایت میں یہ اضافہ خَلْفَهُ فَذَكَرَ بِمِثْلِهِ و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ہے کہ قریب تھا کہ وہ ( امیہ بن ابی صالت ) مسلمان ہو أَخْبَرَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ح و حَدَّثَنِي جاتا۔4171 : تخريج ابن ماجه كتاب الادب باب الشعر 3758