صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 141 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 141

حیح مسلم جلد دوازدهم 141 كتاب السلام عَلَيْهِ الْعَطَسُ فَوَجَدَ بِرًا فَنَزَلَ فِيهَا فَشَرِبَ وجہ سے گیلی مٹی چاٹ رہا ہے۔اس آدمی نے کہا اس ثُمَّ خَرَجَ فَإِذَا كَلْبٌ يَلْهَثْ يَأْكُلُ الثَّرَى مِنَ کتے کو بھی ویسے ہی پیاس لگی ہے جیسی مجھے لگی تھی۔الْعَطَشِ فَقَالَ الرَّجُلُ لَقَدْ بَلَغَ هَذَا الْكَلْبَ اس پر وہ کنویں میں اترا اور اپنے موزے کو پانی سے منَ الْعَطَش مِثْلُ الَّذِي كَانَ بَلَغَ مِنِّي فَنَزَلَ بھرا۔پھر اسے اپنے منہ میں پکڑا یہاں تک کہ اوپر الْبَحْرَ فَمَلَأَ حَفْهُ مَاءً ثُمَّ أَمْسَكَهُ بقیه حَتَّی چڑھ آیا اور کتے کو پانی پلایا۔اللہ تعالیٰ نے اس کی قدر رَقيَ فَسَقَى الْكَلْبَ فَشَكَرَ اللَّهُ لَهُ فَغَفَرَ لَهُ کی اور اسے بخش دیا۔انہوں (صحابہ) نے عرض کیا قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَإِنَّ لَنَا فِي هَذِهِ الْبَهَائِمِ يا رسول اللہ ! کیا ہمارے لئے ان جانوروں میں بھی لَأَجْرًا فَقَالَ فِي كُلِّ كبد رطبة أجر [5859] اجر ہے؟ آپ نے فرمایا ہر جاندار میں اجر ہے۔4149{154} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 4149 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی اے حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدِ الْأَحْمَرُ عَنْ هِشَامِ عَنْ نے فرمایا کہ ایک بدکار عورت نے ایک شدید گرم دن مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله ایک کتے کو کنویں کے گرد چکر لگاتے دیکھا۔جس نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ امْرَأَةً بَغِيًّا رَأَتْ كَلْبًا فِي يَوْمٍ پیاس کی وجہ سے زبان نکالی ہوئی تھی۔اس عورت نے حَارٌ يُطِيفُ بِشْرٍ قَدْ أَدْلَعَ لِسَانَهُ مِنَ الْعَطَشِ اس کے لئے اپنے جوتے سے (پانی) نکالا ( اور فَتَزَعَتْ لَهُ بِمُوقِهَا فَغْفِرَ لَهَا [5860] اسے پلایا ) تو اسے بخش دیا گیا۔4150{155} و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا 4150 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس دوران کہ ایک کتا ایک عَنْ أَيُّوبَ السَّحْتِيَانِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کنویں کے گرد چکر لگا رہا تھا اور قریب تھا کہ پیاس 4149 اطراف : مسلم کتاب السلام باب فضل سقى البهائم المحتومة و اطعامها 4148، 4150 تخریج : بخارى كتاب الوضوء باب اذا شرب الكلب في اناء احدكم۔173 كتاب المساقاة باب فضل سقي الماء 2363 كتاب المظالم باب الآبار على الطرق اذا لم يتاذ بها 2466 كتاب بدء الخلق باب اذا وقع الذباب فى شراب احدكم فليغمسه۔۔۔۔3321 كتاب الادب باب رحمة الناس والبهائم 6009 ابو داؤد كتاب الجهاد باب ما يؤمر به من القيام على الدواب والبهائم 2550 4150 اطراف مسلم کتاب السلام باب فضل سقى البهائم المحتومة و اطعامها 4148، 4149۔۔۔تخریج : بخاری کتاب الوضوء باب اذا شرب الكلب فى اناء احدكم۔173 كتاب المساقاة باب فضل سقى الماء 2363 كتاب المظالم باب الآبار على الطرق اذا لم يتاذ بها 2466 كتاب بدء الخلق باب اذا وقع الذباب في شراب احدكم فليغمسه۔۔۔3321 كتاب الادب باب رحمة الناس والبهائم 6009 ابو داؤد كتاب الجهاد باب ما يؤمر به من القيام على الدواب والبهائم 2550