صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 125 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 125

حیح مسلم جلد دوازدهم 125 كتاب السلام 4127{129) وحَدَّثَنَا حَاجِبُ بْنُ الْوَلِيدِ :4127 حضرت ابن عمر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبِ عَنِ الزُّبَيْدِيِّ عَنِ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کتوں کو مارنے کا حکم دیتے الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ سنا۔آپ نے فرمایا سانپوں اور کتوں کو مارو اور دو عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ دھاری سانپ کو اور دم بریدہ سانپ کو بھی ( خاص طور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ بِقَتْلِ الْكِتَابِ يَقُولُ اقْتُلُوا پر مارو۔یقینا یہ دونوں نظر کو زائل کرتے اور حمل الْحَيَّاتِ وَالْكتَابَ وَاقْتُلُوا ذَا الطُّفْيَتَيْنِ والیوں کا حمل گرا دیتے ہیں۔زہری کہتے ہیں ہمارا وَالْأَبْتَرَ فَإِنَّهُمَا يَلْتَمِسَانِ الْبَصَرَ خیال ہے یہ اس کے زہر کی وجہ سے ہے اور اللہ بہتر وَيَسْتَسْقِطَانِ الْحَبَالَى قَالَ الزُّهْرِيُّ وَتَرَى جانتا ہے۔ذَلكَ مِنْ سُمَّيْهِمَا وَاللهُ أَعْلَمُ قَالَ سَالِمٌ حضرت عبداللہ بن عمرؓ کہتے ہیں میں جو سانپ بھی قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ فَلَبِثْتُ لَا أَتْرُكُ حَيَّةٌ دیکھتا اسے مار دیتا۔ایک دفعہ میں ایک گھر یلو سانپ کا أَرَاهَا إِلَّا قَتَلْتُهَا فَبَيْنَا أَنَا أُطَارِدُ حَيَّةً يَوْمًا مِنْ پیچھا کر رہا تھا کہ میرے پاس سے حضرت زید بن ذَوَاتِ الْبُيُوتِ مَرَّ بِي زَيْدُ بْنُ الْخَطَّابِ أَو خطاب یا حضرت ابولبابہ گذرے اور میں اس کا پیچھا أَبُو لُبَابَةَ وَأَنَا أَطَارِدُهَا فَقَالَ مَهْلًا يَا عَبْدَ اللهِ کر رہا تھا۔انہوں نے کہا اے عبداللہ اٹھہرو۔میں فَقُلْتُ إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے کہا رسول اللہ علیہ نے انہیں مارنے کا حکم دیا أَمَرَ بِقَتْلِهِنَّ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ ہے۔انہوں نے جواب دیا رسول اللہ ﷺ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ نَهَى عَنْ ذَوَاتِ الْبُيُوتِ گھر یلو ( سانپوں) کو مارنے سے منع فرمایا ہے۔(130) و حَدَّثَنِيهِ حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا ایک اور روایت میں ( مَرَّ بِي کی بجائے ) حَتَّی ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي يُونُسُ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ رَآنِي کے الفاظ میں اور یہ مزید ہے کہ حضرت ابولبابہ بنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ بن عبدالمنذر اور حضرت زید بن خطاب کہتے ہیں کہ 4127: اطراف مسلم كتاب السلام باب قتل الحيات وغيرها ،4125، 4126، 1428، 4129، 4130، 4131، 4132 4133 تخریج : بخاری کتاب بدء الخلق باب قول الله تعالى و بث فيها من كل دابة ،3297 ، 3298 باب خير مال المسلم غنم يتبع بها شعف الجبال 3311 ، 3313 كتاب المغازي باب شهود الملائكة بدرا 4017 ابوداؤد كتاب الادب باب في قتل الحيات 5252 5253 ترمذی كتاب الصيد باب ما جاء في قتل الحيات ،1483 ، 1484 ، 1485 ابن ماجه كتاب الطب باب قتل ذى الطفيتين 3535۔3534