صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 121
حيح مسلم جلد دوازدهم 121 كتاب السلام عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ قَالَ أَخْبَرَنِي رَجُلٌ مِنْ کوئی ستارہ اس طرح ٹوٹتا تو تم جاہلیت میں کیا أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ کہتے تھے؟ انہوں نے کہا اللہ اور اس کا رسول بہتر الْأَنْصَارِ أَنَّهُمْ بَيْنَمَا هُمْ جُلُوسٌ لَيْلَةٌ مَعَ جانتے ہیں۔ہم کہتے تھے آج رات کوئی عظیم رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُمِيَ آدمی پیدا ہوا ہے اور کوئی بڑا آدمی فوت ہوا ہے تو بِنَجْمِ فَاسْتَنَارَ فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى رسول الله ﷺ نے فرمایا یہ کسی شخص کی موت یا اس کی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَاذَا كُنْتُمْ تَقُولُونَ فِي پیدائش پر نہیں ٹوٹتا لیکن ہمارا رب اُس کا نام برکت الْجَاهِلِيَّةِ إِذَا رُمِيَ بِمِثْلِ هَذَا قَالُوا اللَّهُ والا اور بلند ہے جب کسی معاملہ کا فیصلہ فرماتا ہے تو وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ كُنَّا نَقُولُ وُلِدَ اللَّيْلَةَ رَجُلٌ اس کا عرش اٹھانے والے اس کی تسبیح کرتے ہیں۔عَظِيمٌ وَمَاتَ رَجُلٌ عَظِيمٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ پھر ان سے قریبی آسمان والے تسبیح کرتے ہیں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنَّهَا لَا يُرْمَى بِهَا یہانتک کہ یہ تیج اس ورلے آسمان تک پہنچتی ہے۔لمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ وَلَكِنْ رَبُّنَا تَبَارَكَ پھر وہ جو عرش اٹھانے والوں کے قریب ہیں عرش وَتَعَالَى اسْمُهُ إِذَا قَضَى أَمْرًا سَبَّحَ حَمَلَةُ اٹھانے والوں سے پوچھتے ہیں تمہارے رب نے کیا الْعَرْشِ ثُمَّ سَبَّحَ أَهْلُ السَّمَاءِ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ فرمایا ہے؟ وہ انہیں بتاتے ہیں جو اس نے فرمایا ہوتا حَتَّى يَبْلُغَ التَّسْبِيحُ أَهْلَ هَذِهِ السَّمَاءِ الدُّنْيَا ہے۔آپ نے فرمایا پھر آسمان والے ایک دوسرے ثُمَّ قَالَ الَّذِينَ يَلُونَ حَمَلَةَ الْعَرْشِ لِحَمَلَةِ کو بتاتے ہیں یہانتک کہ وہ بات اس ورلے آسمان الْعَرْشِ مَاذَا قَالَ رَبُّكُمْ فَيُحْبِرُونَهُمْ مَاذَا تک پہنچتی ہے تو جن اس بات کو اچک لیتے ہیں اور قَالَ قَالَ فَيَسْتَخبِرُ بَعْضُ أَهْلِ السَّمَاوَاتِ اپنے ساتھیوں تک پہنچاتے ہیں اور یہ ان پر چلایا جاتا بَعْضًا حَتَّى يَبْلُغَ الْخَبَرُ هَذِهِ السَّمَاءَ الدُّنْيَا ہے اور جو بات تو وہ اسی طرح بیان کرتے ہیں وہ تو فَتَخطَفُ الْجِنُّ السَّمْعَ فَيَقْذِفُونَ إِلَى صحیح ہوتی ہے لیکن وہ اس میں (جھوٹ ) ملا دیتے وْلِيَائِهِمْ وَيُرْمَوْنَ بِهِ فَمَا جَاءُوا بِهِ عَلَی ہیں اور اس میں اضافہ کر دیتے ہیں۔وَجْهِهِ فَهُوَ حَقٌّ وَلَكِنَّهُمْ يَقْرِفُونَ فِيهِ ایک اور روایت میں (وَلَكِنَّهُمُ کی بجائے) وَيَزِيدُونَ و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا وَلَكِن کے الفاظ ہیں اور ایک روایت میں (يَقْرِفُونَ الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرِو کی بجائے ) يَرْقُونَ ( یعنی اضافہ کرتے ہیں) کے