صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 93 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 93

حیح مسلم جلد دوازدهم 93 كتاب السلام ا بَنِي أَسَدِ بْنِ خُزَيْمَةَ قَالَ أَخْبَرَتْنِي أَنَّهَا أَنت نہیں پہنچا تھا اور اس نے اس کے منہ میں انگلی ڈال کر رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِابْنِ لَهَا تالو کے ورم کی وجہ سے دبایا تھا۔یونس کہتے ہیں لَمْ يَبْلُغْ أَنْ يَأْكُلَ الطَّعَامَ وَقَدْ أَعْلَقَتْ عَلَيْهِ أَعْلَقَتُ کا مطلب ہے غَمَزَت یعنی دبایا اور ان کو مِنَ الْعُدْرَةِ قَالَ يُونُسُ أَعْلَقَتْ غَمَزَتْ ڈر تھا کہ اسے تالو کا ورم نہ ہو۔وہ کہتی ہیں اس پر فَهِيَ تَخَافُ أَنْ يَكُونَ به عُدْرَةٌ قَالَتْ فَقَالَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم اپنے بچوں کا گلا اس رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَامَهُ ورم کی وجہ سے کیوں دباتی ہو تم عود ہندی استعمال تَدْغَرْنَ أَوْلَادَكُنَّ بِهَذَا الْإِعْلَاقِ عَلَيْكُمْ کرو۔آپ کی مراد اس سے قسط تھی۔کیونکہ اس میں بهَذَا الْعُودِ الْهِنْدِي يَعْنِي بِهِ الْكُنتَ فَإِنَّ سات بیماریوں کا علاج ہے۔ان میں سے ایک ذات فيه سَبْعَةَ أَشفية منْهَا ذَاتِ الْجَنبِ قَالَ الجب بھی ہے۔عبید اللہ کہتے ہیں اور انہوں نے مجھے عُبَيْدُ اللهِ وَأَخْبَرَتْنِي أَنَّ ابْنَهَا ذَاكَ بَالَ فِي بتایا کہ ان کے اس بیٹے نے رسول اللہ ﷺ کی گود حَجْرٍ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں پیشاب کر دیا تو رسول اللہ ﷺ نے پانی منگوایا فَدَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور اس کے پیشاب پر ڈالا مگر اسے ( مل مل کر ) ڈالامگر بِمَاءٍ فَنَضَحَهُ عَلَى بَوْلِهِ وَلَمْ يَغْسِلْهُ غَسُلا دھویا نہیں۔[5764,5765] [29]14 : بَاب التَّدَاوِي بِالْحَبَّةِ السَّوْدَاءِ کالے دانے (کلونجی ) سے علاج کا بیان 884090] حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْح بن 4090 : ابو سلمہ بن عبد الرحمان اور سعید بن مسیب الْمُهَاجِرِ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنْ ابْنِ بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابو ہریرۃ نے انہیں بتایا کہ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَن انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا کہ کالے وَسَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنْ أَبَا هُرَيْرَةَ أَخْبَرَهُما وانے میں ہر بیماری کی شفا ہے سوائے سام کے۔رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور سام موت کو کہتے ہیں۔اور کالے دانے سے مراد أَنَّهُ سَمِعَ رَسُ 4090 اطراف مسلم کتاب السلام باب التداوى بالحبة السوداء 4091 تخریج بخاری کتاب الطب باب الحبة السوداء 5687، 5688 ترمذى كتاب الطب عن رسول الله باب ما جاء في الحبة السوداء 2041 ابن ماجه كتاب الحبة السوداء ،3447، 3448، 3449