صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 64 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 64

صحیح مسلم جلد یازدهم 64 كتاب الاشربة صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى جَاءَهَا فَدَخَلَ میں نے تجھے اپنے آپ سے پناہ دی۔لوگوں نے عَلَيْهَا فَإِذَا امْرَأَةٌ مُنَكِّسَةُ رَأْسَهَا فَلَمَّا اسے کہا کیا تو جانتی ہے کہ یہ کون تھے ؟ اس نے کہا كَلَّمَهَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نہیں انہوں نے کہا یہ رسول اللہ ﷺ تھے جو تیرے قَالَتْ أَعُوذُ بالله منكَ قَالَ قَدْ أَعَذْتُك مني پاس تشریف لائے تھے تا کہ تمہیں شادی کا پیغام فَقَالُوا لَهَا أَتَدْرِينَ مَنْ هَذَا فَقَالَتْ لَا فَقَالُوا دیں۔اس نے کہا میں اس سے بہت ہی زیادہ هَذَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بے نصیب تھی۔حضرت سہل کہتے ہیں اس دن جَاءَكَ لِيَحْطُبَكَ قَالَتْ أَنَا كُنْتُ أَشْقَى من رسول الله کو اپنے صحابہ کے ساتھ سقیفہ بنی ساعدہ رسول ذَلكَ قَالَ سَهْلٌ فَأَقْبَلَ رَسُولُ الله صَلَّی میں تشریف لائے۔پھر آپ نے سہل سے فرمایا کہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَئِذٍ حَتَّى جَلَسَ فِي ہمیں (پانی) پلاؤ۔وہ کہتے ہیں میں نے اپنا یہ پیالا سَقِيفَةِ بَنِي سَاعِدَةَ هُوَ وَأَصْحَابُهُ ثُمَّ قَالَ نکالا اور اس میں لوگوں کو پلایا۔ابو حازم کہتے اسْقِنَا لِسَهْل قَالَ فَأَخْرَجْتُ لَهُمْ هَذَا ہیں حضرت سہل نے ہمارے لئے وہ پیالہ نکالا الْقَدَحَ فَأَسْقَيْتُهُمْ فِيهِ قَالَ أَبُو حَازِمٍ فَأَخْرَجَ پس ہم نے اس میں پیا۔راوی کہتے ہیں اس کے لَنَا سَهْلٌ ذَلِكَ الْقَدَحَ فَشَرِبْنَا فِيهِ قَالَ ثُمَّ بعد عمر بن عبد العزیز نے ان سے وہ پیالہ بطور ہبہ که اسْتَوْهَبَهُ بَعْدَ ذَلِكَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزیز چاہا انہوں نے وہ انہیں ہبہ کر دیا۔فَوَهَبَهُ لَهُ وَفِي رِوَايَةٍ أَبِي بَكْرِ بْنِ إِسْحَقَ ایک روایت میں اِسْقِنَا يَا سَهْلُ کے الفاظ ہیں۔قَالَ اسْقِنَا يَا سَهْلُ [5236] 3734{89} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :3734 حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ میں نے وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا اپنے اس پیالہ سے رسول اللہ علیہ کو تمام مشروب حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ پلائے ہیں شہد اور نبیذ اور پانی اور دودھ۔لَقَدْ سَقَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ بِقَدَحِي هَذَا الشَّرَابَ كُلَّهُ الْعَسَلَ وَالنَّبِينَ وَالْمَاءَ وَاللَّبَن [5237] 3734: تخريج : نسائى كتاب الاشربة ذكر اشربة المباحة 5753