صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 59
صحیح مسلم جلد یازدهم 59 كتاب الاشربة [9] 9 بَاب : إِبَاحَةُ النَّبِيدِ الَّذِي لَمْ يَشْتَدَّ وَلَمْ يَصِرْ مُسْكِرًا باب : اس نبیذ کی اجازت جس میں تیزی نہیں آئی اور وہ نشہ آور نہیں ہوا 3725{79} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَادٍ :3725 حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ کہتے الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَحْيَى ہیں رسول اللہ ہے کے لئے رات کے ابتدائی حصہ بْنِ عُبَيْدٍ أَبِي عُمَرَ الْبَهْرَانِيِّ قَالَ سَمِعْتُ میں نبیذ بنائی جاتی تھی۔جب صبح ہوتی تو آپ اسے ابْنَ عَبَّاس يَقُولُ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّی نوش فرماتے۔اس دن اور آنے والی رات اور اگلی صبح اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنْتَبَدُ لَهُ أَوَّلَ اللَّيْلِ فَيَشْرَبُهُ اور اگلی رات اور اگلا دن عصر تک۔اگر اس میں سے إِذَا أَصْبَحَ يَوْمَهُ ذَلِكَ وَاللَّيْلَةَ الَّتِي تَجيءُ کچھ بچ جاتا تو اسے خادم کو پلاتے یا اس کے بارہ میں وَالْغَدَ وَاللَّيْلَةَ الْأَخرَى وَالْغَدَ إِلَى الْعَصْر ارشاد فرماتے تو اسے گرا دیا جاتا ہے فَإِنْ بَقِيَ شَيْءٌ سَقَاهُ الْخَادِمَ أَوْ أَمَرَ بِهِ فَصُبٌ [5226] 3726{80} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا :3726 حضرت ابن عباس کے پاس لوگوں نے نبیز کا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَحْيَى ذکر کیا تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ہے کے لئے الْبَهْرَانِيِّ قَالَ ذَكَرُوا النَّبِيذَ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاس مشکیزہ میں نبیذ بنائی جاتی تھی۔شعبہ کہتے ہیں پیر کی فَقَالَ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْه رات اور پیر اور منگل ( کے دن ) عصر تک۔اگر اس وَسَلَّمَ يُنْتَبَدُ لَهُ فِي سَقَاء قَالَ شُعْبَةُ منْ لَيْلَة میں سے کچھ بچ جاتی تو خادم کو پلا دیتے یا سارے کو گرا الاثْنَيْنِ فَيَشْرَبُهُ يَوْمَ الْاثْنَيْنِ وَالثَّلَاثَاءِ إِلَى دیے۔الْعَصْرِ فَإِنْ فَضَلَ مِنْهُ شَيْءٍ سَقَاهُ الْحَادِمَ أَوْصَبَّهُ [5227] :3725 اطراف مسلم كتاب الاشربة باب اباحة النبيذ الذى لم يشتد ولم يصر مسكرا 3726، 3727، 3728، 3729 تخريج : نسائى كتاب الاشربة ذكر ما يجوز شربه من الانبذة وما لا يجوز 5737 ، 5738 ، 5739 ابو داؤد كتاب الاشربة باب صفة النبيذ 3711 ، 3712 ، 3713 ابن ماجه كتاب الاشربة باب صفة النبيذ وشربه 3399 حمد مراد یہ ہے اگر مزید اس کو رکھا جاتا تو اس کے نشہ آور ہونے کا خطرہ ہو سکتا تھا۔:3726 اطراف مسلم كتاب الاشربة باب اباحة النبيذ الذى لم يشتد ولم يصر مسكرا 3725، 3727 ، 3728، 3729