صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 228 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 228

مسلم جلد یازدهم 228 كتاب اللباس والزينة بنی أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ والیوں اور بال اکھڑوانے کا حکم دینے والیوں، عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَعَنَ اللَّهُ خوبصورتی کے لئے دانتوں میں فاصلہ ڈالنے والی الْوَاشِمَاتِ وَالْمُسْتَوْشِمَاتِ وَالنَّامِصَاتِ اور اللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنے والیوں پر لعنت کی وَالْمُتَنَمِّصَاتِ وَالْمُتَفَلجَاتِ لِلْحُسْنِ ہے۔راوی کہتے ہیں کہ یہ بات بنی اسد کی ایک الْمُغَيِّرَاتِ خَلْقَ اللَّهِ قَالَ فَبَلَغَ ذَلِكَ امْرَأَةً مِنْ عورت جسے ام یعقوب کہا جاتا تھا پہنچی۔وہ قرآن أَسَدٍ يُقَالُ لَهَا أُمُّ يَعْقُوبَ وَكَانَتْ تَقْرَا پڑھا کرتی تھی۔وہ حضرت عبداللہ کے پاس آئی اور کہا الْقُرْآنَ فَأَتَتْهُ فَقَالَتْ مَا حَدِيث بَلَغَنِي عَنْكَ کہ میرے پاس ایک حدیث آپ سے پہنچی ہے کہ أَنَّكَ لَعَنْتَ الْوَاشِمَاتِ وَالْمُسْتَوْشِمَاتِ آپ نے گودنے والیوں اور گدوانے والیوں ، بال وَالْمُتَنَمِّصَاتِ وَالْمُتَفَلْجَاتِ لِلْحُسْنِ اکھیڑنے والیوں اور خوبصورتی کے لئے دانتوں میں الْمُغَيِّرَات خَلْقَ اللَّه فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ وَمَا لي لا فاصلہ کرنے والیوں ، اللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنے أَلْعَنُ مَنْ لَعَنَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ والیوں پر لعنت کی ہے۔حضرت عبداللہ نے کہا میں وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي كِتَابِ اللهِ فَقَالَتِ الْمَرْأَةُ لَقَدْ اس پر لعنت کیوں نہ کروں جس پر رسول اللہ علی قَرَأْتُ مَا بَيْنَ لَوْحَيْ الْمُصْحَفِ فَمَا وَجَدْتُهُ نے لعنت فرمائی ہے اور یہ اللہ کی کتاب میں ہے۔فَقَالَ لَئِنْ كُنْتِ قَرَأْتِيهِ لَقَدْ وَجَدْتِيهِ قَالَ الله اس پر اس عورت نے کہا کہ میں نے جو کچھ مصحف عَزَّ وَجَلَّ وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا (قرآن) میں ہے سب پڑھ لیا ہے لیکن میں نے تو نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا فَقَالَتْ الْمَرْأَةُ فَإِنِّي أَرَى اسے نہیں پایا۔اس پر انہوں نے کہا کہ اگر تم اسے شَيْئًا مِنْ هَذَا عَلَى امْرَأَتِكَ الْآنَ قَالَ اذْهَبِي پڑھتیں تو ضرور اسے موجود پاتیں۔اللہ عز وجل فرماتا فَانْظُرِي قَالَ فَدَخَلَتْ عَلَى امْرَأَةِ عَبْدِ اللَّهِ ہے جو تمہیں رسول دے اسے لے لو اور جس سے وہ فَلَمْ تَرَ شَيْئًا فَجَاءَتْ إِلَيْهِ فَقَالَتْ مَا رَأَيْتُ تمہیں رو کے اس سے رُک جاؤ۔اس پر اس عورت شَيْئًا فَقَالَ أَمَا لَوْ كَانَ ذَلكَ لَمْ نُجَامِعُها نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ میں نے ابھی ان حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ (باتوں) میں سے آپ کی بیوی پر کچھ دیکھی ہیں۔الموتشمات وذكر الاختلاف على عبد الله بن مرة۔۔۔5102 المتفلجات 5107 ، 5108 ، 5109 لعن المتنمصات والمتفلجات 5252 ، 5253 ، 5254 ، 5255 ابوداؤد كتاب الترجل باب فى صلة الشعر 4169 ابن ماجه كتاب النكاح باب الواصلة والواشمة 1989