صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 211 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 211

صحیح مسلم جلد یازدهم 211 كتاب اللباس والزينة جب 3927{96) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :3927 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ انہوں قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ نے ایک تکیہ خریدا جس پر تصاویر تھیں۔مُحَمَّد عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا اشْتَرَتْ تُمْرُقَةً فيها رسول الله ﷺ نے اسے دیکھا۔آپ دروازہ پر تَصَاوِيرُ فَلَمَّا فَلَمَّا رَآهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ کھڑے ہو گئے اور اندر نہیں آئے۔اس پر میں سمجھ گئی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ عَلَى الْبَابِ فَلَمْ يَدْخُلْ یا کہا آپ کے چہرہ سے ناپسندیدگی کا اظہار ہوا۔اس فَعَرَفْتُ أَوْ فَعُرِفَتْ فِي وَجْهِهِ الْكَرَاهِيَةُ پروہ کہنے لگیں یا رسول اللہ ! میں اللہ اور اس کے رسول فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَتُوبُ إِلَى اللهِ وَإِلَی کے حضور توبہ کرتی ہوں ، میں نے کیا گناہ کیا ہے؟ رَسُولِهِ فَمَاذَا أَذْنَبْتُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ اس تکیہ کا کیا قصہ ہے؟ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا بَالُ هَذه النُّمْرُقَةِ حضرت عائشہؓ) نے عرض کیا کہ یہ میں نے آپ فَقَالَتْ اشْتَرَيْتُهَا لَكَ تَقْعُدُ عَلَيْهَا وَتَوَسَّدُهَا کے لئے خریدا ہے تا کہ آپ اس پر بیٹھیں اور اس سے فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ سہارا لیں۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یقینا ان أَصْحَابَ هَذه الصُّوَرِ يُعَذِّبُونَ وَيُقَالُ لَهُمْ تصویر بنانے والوں کو عذاب دیا جائے گا اور ان أَحْبُوا مَا خَلَقْتُمْ ثُمَّ قَالَ إِنَّ الْبَيْتَ الَّذي فيه سے کہا جائے گا جو تم نے پیدا کیا تھا اسے زندہ الصُّوَرُ لَا تَدْخُلُهُ الْمَلَائِكَةُ و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ کرو۔اور آپ نے فرمایا یقیناً وہ گھر جس میں وَابْنُ رُمْحِ عَنْ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدِ ح و حدثنا تصویریں ہوں ، اس میں فرشتے داخل نہیں ہوتے۔إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا التَّقَفِيُّ حَدَّثَنَا ایک اور روایت میں یہ اضافہ ہے کہ آپ رضی اللہ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ عنہا نے فرمایا کہ میں نے اس کے دو تکیے بنالئے اور أَيُّوبُ 3927 : اطراف : مسلم كتاب اللباس والزينة باب تحريم تصوير صورة الحيوان۔۔۔3920 ، 3921 ، 3922 ، 3923 39263925۔3924 تخریج : بخارى كتاب البيوع باب التجارة فيما يكره لبسه للرجال والنساء 2105 كتاب بدء الخلق باب اذا قال احدکم آمین والملائكة في السماء۔۔۔3224 كتاب النكاح باب هل يرجع اذا رأى منكراً في الدعوة 5181 كتاب اللباس باب ما وطيء من ! التصاوير 5954 باب من كره القعود على الصور 5957 باب من لم يدخل بيتاً فيه صورة 5961 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى والله خلقكم وما تعملون۔۔۔7557 ، 7558 نسائی کتاب القبلة الصلاة الى ثوب فيه تصاوير 761 كتاب الزينة التصاوير 5354 ، 5355 ذكر اشد الناس عذابا 5356 ، 5357 ذكر ما يكلف أصحاب الصور يوم القيامة 5361 ، 5362 ، 5363 ابن ماجه كتاب التجارات باب الصناعات 2151 كتاب اللباس باب الصور فيما يوطأ 3653