صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 81
مسلم جلد دهم 81 كتاب الامارة بآيَاتِ اللهِ لَا يَفْتُرُ مِنْ صِيَامِ وَلَا صَلَاةِ حَتَّى کی فرمانبرداری کرنے والا جو نہ روزہ چھوڑتا ہے نہ يَرْجِعَ الْمُجَاهِدُ فِي سَبيل الله تَعَالَى حَدَّثَنَا نماز یہانتک کہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والا قتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ح و واپس آجائے۔حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ كُلُّهُمْ عَنْ سُهَيْلِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [4870,4869] 3477{111} حَدَّثَنِي حَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ 3477: حضرت نعمان بن بشیر کہتے ہیں کہ میں الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ رسول الله ہے کے منبر کے پاس تھا تو ایک شخص نے سَلَّامٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ سَلَّامٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلَّامٍ کہا کہ مجھے تو کوئی پرواہ نہیں کہ میں اسلام کے بعد کوئی قَالَ حَدَّثَنِي النُّعْمَانُ بْنُ بَشِيرٍ قَالَ كُنْتُ عمل نہ کروں ہاں مگر میں حج کرنے والوں کو پانی عِنْدَ مِنْبَرِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پلاؤں گا اور دوسرے نے کہا کہ مجھے تو کوئی پرواہ نہیں وَسَلَّمَ فَقَالَ رَجُلٌ مَا أَبَالِي أَنْ لَا أَعْمَلَ کہ میں اسلام کے بعد کوئی عمل نہ کروں سوائے اس عَمَلًا بَعْدَ الْإِسْلَامِ إِلَّا أَنْ أَسْقِيَ الْحَاجَّ کے کہ میں مسجد حرام کو آباد کروں گا۔ایک اور نے کہا وَقَالَ آخَرُ مَا أُبَالِي أَنْ لَا أَعْمَلَ عَمَلًا بَعْدَ کہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنا اس سے زیادہ افضل ہے الْإِسْلَامِ إِلَّا أَنْ أَعْمَرَ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ جو تم نے کہا۔اس پر حضرت عمر نے انہیں ڈانٹا اور فرمایا وَقَالَ آخَرُ الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَفْضَلُ منبر رسول ﷺ کے پاس اپنی آواز میں بلند نہ کرو اور مِمَّا قُلْتُمْ فَزَجَرَهُمْ عُمَرُ وَقَالَ لَا تَرْفَعُوا وہ جمعہ کا دن تھا مگر جب میں نے جمعہ پڑھ لیا تو أَصْوَاتَكُمْ عِنْدَ مِنْبَرِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ میں اندر گیا اور ان سے اس بارہ میں پوچھا جس میں تم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَوْمُ الْجُمُعَة وَلَكنْ إِذَا نے اختلاف کیا تھا تو اللہ عز وجل نازل فرما چکا ہے صَلَّيْتُ الْجُمُعَةَ دَخَلْتُ فَاسْتَفْتَيْتُهُ فِيمَا اَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجَّ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ اخْتَلَفْتُمْ فِيهِ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ أَجَعَلْتُمْ الْحَرَامِ كَمَنْ مَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ الاخ* (التوبة : 19)