صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 78 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 78

مسلم جلد دهم 78 كتاب الامارة بْنِ مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ بیان کیں۔پھر انہوں نے کچھ احادیث بیان کیں جن رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ میں سے ایک یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہروہ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ زخم جو کسی مسلمان کو اللہ کی راہ میں لگتا ہے۔وہ قیامت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلٌّ كَلْمٍ يُكْلَمُهُ الْمُسْلِمُ فِي کے دن اسی شکل میں ہوگا جب وہ زخم لگا تھا۔خون سَبيل الله ثُمَّ تَكُونُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كَهَيْئَتِهَا پھوٹ کر ہے گا۔رنگ خون کا ہوگا اور خوشبو مشک کی إذَا طَعَنَتْ تَفَجَّرُ دَمَا اللَّوْنُ لَوْنُ دَم ہوگی۔رسول اللہ علیہ نے فرمایا اس کی قسم جس کے ﷺ وَالْعَرْفُ عَرْفُ الْمِسْك وَقَالَ رَسُولُ اللہ ہاتھ میں محمد کی جان ہے۔اگر میں مؤمنوں پر بوجھ نہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّد ڈال دیتا تو میں کسی سریہ سے جو اللہ کی راہ میں (جہاد) فِي يَدِهِ لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ مَا کے لئے نکلتا پیچھے نہ رہتا۔لیکن میں اتنی وسعت نہیں قَعَدْتُ خَلْفَ سَريَّة تَعْزُو فِي سَبِيلِ اللہ رکھتا کہ انہیں سواری مہیا کروں اور نہ ہی وہ اتنی وَلَكِنْ لَا أَجِدُ سَعَةً فَأَحْمَلَهُمْ وَلَا يَجِدُونَ وسعت رکھتے ہیں کہ میرے پیچھے آویں اور نہ ہی ان سَعَةً فَيَتَّبِعُونِي وَلَا تَطيِّبُ أَنْفُسُهُمْ أَنْ کے نفس یہ پسند کرتے ہیں کہ وہ میرے بعد بیٹھے يَقْعُدُوا بَعْدِي وحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا رہیں۔سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي ایک روایت میں ( خَلَفَ کی بجائے ) خِلَافَ کا هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى الله لفظ ہے اور ( وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ فِي يَدِهِ کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى بجاۓ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوَدِدْتُ أَنِّي الْمُؤْمِنِينَ مَا فَعَدْتُ خَلَافَ سَريَّة بمثْلِ أَقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ أَحْيَ کے الفاظ ہیں۔حَدِيثِهِمْ وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ یعنی اس کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے میں لَوَدِدْتُ أَنِّي أُقْتَلُ في سَبيل الله ثُمَّ أُخيَ چاہتا ہوں کہ اللہ کی راہ میں قتل کیا جاؤں پھر زندہ بمثْل حَدِيث أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ و كيا جاؤں۔۔۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ ایک روایت میں ( لَو لَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ الْوَهَّابِ يَعْنِي الثَّقَفِيَّ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ کی بجاۓ ) لَولَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي کے الفاظ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا ہیں اور ( مَا فَعَدْتُ خَلْفَ سَرِيَّةٍ کی بجائے)