صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 57
صحیح مسلم جلد دهم حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ رَاهِيمَ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلَ جَمِيعًا عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ [4816,4815] 57 كتاب الامارة 3444 {76] وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :3444 حضرت معقل بن یسار سے روایت ہے وہ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ خَالِدٍ عَنِ الْحَكَمِ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو شجرہ کے دن دیکھا بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَعْرَجِ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ جب نبی ﷺ لوگوں سے بیعت لے رہے تھے اور قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُنِي يَوْمَ الشَّجَرَةِ وَالنَّبِيُّ صَلَّی میں نے اس (درخت) کی شاخوں میں سے ایک اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَايِعُ النَّاسَ وَأَنَا رَافِعٌ شاخ کو آپ کے سر سے ہٹا رکھا تھا اور ہم چودہ سو غُصْنًا مِنْ أَغْصَانِهَا عَنْ رَأْسِهِ وَنَحْنُ أَرْبَعَ تھے۔وہ کہتے ہیں کہ ہم نے موت پر بیعت نہیں کی عَشْرَةَ مِائَةً قَالَ لَمْ تُبَايِعُهُ عَلَى الْمَوْتِ تھی بلکہ اس بات پر بیعت کی تھی کہ ہم فرار نہیں ہوں وَلَكِنْ بَايَعْنَاهُ عَلَى أَنْ لَا نَفرَّ و حَدَّثَنَاہ گے۔يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْد اللَّه عَنْ يُونُسَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ 14818,48171 3445{77 و حَدَّثَنَاهِ حَامِدُ بْنُ عُمَرَ :3445 : سعید بن مسیب سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ طَارِقٍ عَنْ سَعید بن ہیں میرے باپ ان لوگوں میں سے تھے جنہوں الْمُسَيَّبِ قَالَ كَانَ أَبِي مُمَّنْ بَايَعَ رَسُولَ نے اس درخت کے پاس رسول اللہ ﷺ کی بیعت الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ الشَّجَرَة کی تھی راوی کہتے ہیں کہ جب ہم اگلے سال حج قَالَ فَانْطَلَقْنَا فِي قَابل حَاجِّينَ فَخَفِيَ عَلَيْنَا کے لئے آئے تو ہمیں اس کی جگہ کا پتہ نہ لگا اگر وہ مَكَانُهَا فَإِنْ كَانَتْ تَبَيَّنَتْ لَكُمْ فَأَنْتُمْ جگہ تمہیں معلوم ہوگئی ہے تو تم (ان سے ) زیادہ أَعْلَمُ [4819] جانتے ہو۔3447۔3446 3445 : اطراف : مسلم کتاب الامارة باب استحباب مبايعة الامام۔تخریج: بخاری کتاب المغازى باب غزوة الحديبية 4150 ، 4151 ، 4152 ، 4153 3444 : نسائى كتاب البيعة ، البيعة على ان نفر 4158