صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 235 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 235

صحیح مسلم جلد دهم لچلیوں والے درندے 25 گھائی انڈیکس کچلیوں والے تمام درندوں اور پنجوں سے شکار کرنے ) وہ شخص جواللہ کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جان سے جہاد والے تمام پرندوں کے کھانے کی حرمت 143 کرتا ہے وہ افضل ہے اور اس کے بعد وہ جو کسی گھائی میں نبی ﷺ نے کچلوں والے ہر درندے کے کھانے سے اپنے رب کی عبادت کرتا ہے۔منع فرمایا 144،143، 145، 146 گدھا 90 153 رسول اللہ ﷺ نے ہر پچھلی والے درندے اور ہر پنجے گھریلو گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت والے پرندے کے کھانے سے منع فرمایا 147،146 رسول اللہ ﷺ نے خیبر کے دن گھریلو گدھے ( کا گوشت کھانے سے منع فرمایا حالانکہ لوگوں کو اس کی کسری مسلمانوں کا ایک چھوٹا گر وہ کسری کا سفید مکمل فتح کرے ضرورت تھی۔گا۔157۔154 5 گدھوں کے گوشت سے پکنے والی ہانڈیاں، صحابہؓ نے باوجود شدید بھوک کے، رسول اللہ ﷺ کے حکم سے حضرت عبد اللہ بن عمر و بن العاص کا خانہ کعبہ کے سایہ گرا دیں۔میں بیٹھنا۔157 156 155 36 خیبر کے دن رسول اللہ ﷺ کا ارشاد کہ ہانڈیاں الٹ حضرت حرام کا نیزہ لگنے پر کہنا رب کعبہ کی قسم! میں دو اور گدھوں کے گوشت میں سے کچھ بھی نہ کھاؤ۔کامیاب ہو گیا۔کنکریاں / سنگریزہ سنگریزہ مارنے کی ناپسندیدگی 105 174 161 159 158۔157۔156155 رسول اللہ کے منادی کا فرمانا کہ ہانڈیاں الٹ دو۔157۔156 کنکریاں مارنارسول اللہ ﷺ کو ناپسند تھا 174 175 جس ہنڈیا میں گدھے کا گوشت پکایا گیا ہو اسے دھو کر کنکریوں سے دشمن مرتا ہے ، نہ شکار ہوتا ہے جبکہ اس استعمال میں لایا جا سکتا ہے 159 سے دانت ٹو شتا اور آنکھ پھوٹتی ہے۔175،174 رسول اللہ ﷺ نے خیبر کے دن گھریلو گدھوں کے الله حضرت مغفل کا ایک شخص کو کنکریاں مارنے سے روکنا گوشت سے منع فرمایا 176 175 174 گدھے کا گوشت ناپاک/ نجس ہے۔160 160 جنت کی خوشخبری پر کھجوریں پھینک کر لڑنا 101 گورخر صحابہ نے خیبر کے زمانہ میں گھوڑوں اور گورخر کا گوشت عمیر بن الحمام کا کھجور میں پھینک کر لڑنا اور شہید ہونا 104-103 کھایا۔161