صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 198 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 198

مسلم جلد دهم 198 كتاب الاضاح 3629{28} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :3629: عبد الله بن واقد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ رسول الله ﷺ نے تین دن کے بعد قربانیوں کے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَاقِدِ گوشت کھانے سے منع فرمایا تھا عبد اللہ بن ابی بکر قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہتے ہیں میں نے اس بات کا ذکر عمرہ سے کیا وہ عَنْ أَكْلِ لُحُومِ الصَّحَايَا بَعْدَ ثَلَاثَ قَالَ کہنے لگیں عبداللہ نے درست بات کہی ہے۔میں نے عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرِ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعَمْرَةَ حضرت عائشہ کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ رسول اللہ ہے فَقَالَتْ صَدَقَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقُولُ دَفَ کے زمانہ میں عید کی نماز پڑھنے کے لئے کچھ لوگ أَهْلُ أَبْيَات مِنْ أَهْل الْبَادِيَةِ حَضرَةَ بادیہ نشینوں میں سے آگئے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا الْأَضْحَى زَمَنَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ( قربانیوں کے گوشت ) تین دن کے لئے رکھ لو اور وَسَلَّمَ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ باقی صدقہ کر دو۔بعد میں یوں ہوا لوگوں نے عرض کیا وَسَلَّمَ ادَّخِرُوا ثَلَاثًا ثُمَّ تَصَدَّقُوا بِمَا بَقِيَ يا رسول اللہ ! لوگ اپنی قربانیوں سے مشکیں بناتے اور فَلَمَّا كَانَ بَعْدَ ذَلِكَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ چربی پگھلاتے ہیں۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تو النَّاسَ يَتَّخِذُونَ الْأَسْقِيَةَ مِنْ صَحَايَاهُمْ کیا ہوا؟ انہوں نے عرض کیا آپ نے ہمیں قربانیوں وَيَجْمُلُونَ مِنْهَا الْوَدَكَ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ کے گوشت تین دن کے بعد کھانے سے منع فرمایا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا ذَاكَ قَالُوا نَهَيْتَ ہے۔آپ نے فرمایا میں نے تمہیں صرف ان کمزور أَنْ تُؤكَلَ لُحُومُ الصَّحَايَا بَعْدَ ثَلَاثَ فَقَالَ آجانے والوں کی وجہ سے منع کیا تھا۔پس اب تم کھاؤ إِنَّمَا نَهَيْتُكُمْ مِنْ أَجْلِ الدَّافَةِ الَّتِي دَفَّت اور ذخیرہ کرو اور صدقہ خیرات کرو۔فَكُلُوا وَادَّخِرُوا وَتَصَدَّقُوا [5103] = تخريج: بخارى كتاب الاشربة باب ما يوكل من لحوم الاضاحي وما يتزود منها 5573 ، 5574 نسائي كتاب الضحايا النهي عن الأكل من لحوم الاضاحي بعد ثلاث وعن امساكه ،4423، 4424 ، 4425 ترمذی کتاب الاضاحي باب ماجاء في كراهية اكل الاضحية فوق ثلاثة ايام۔۔۔1509 3629 : تخریج : بخاری کتاب الاشربة باب ما يؤكل من لحوم الاضاحی۔۔۔5570 ترمذی کتاب الاضاحي باب ماجاء في الرخصة في اكلها بعد ثلاث 1511 1510 نسائی کتاب الضحايا الادخار من الاضاحي 4431، 4432 ، 4433 ابوداؤد كتاب الاضحايا باب في ذبائح اهل الكتاب 2812 ، 2813، ابن ماجه كتاب الاضاحي باب ادخار لحوم الاضاحي 3159 ، 3160