صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 2
مسلم جلد دهم 2 كتاب الامارة صلى الله رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ انہوں نے اس میں سے کچھ احادیث کا ذکر کیا۔أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ ان میں سے ایک یہ ) ہے کہ رسول اللہ علیہ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّاسُ تَبَعٌ لِقُرَيْشٍ فِي هَذَا فرمایا کہ لوگ اس بات میں قریش کے تابع ہیں ان الشَّأْنِ مُسْلِمُهُمْ تَبَعْ لِمُسْلِمِهِمْ وَكَافِرُهُمْ کے مسلمان ان کے مسلمان کے اور ان کے کافران تَبَعَ لِكَافِرِهِمْ [4702] کے کافر کے تابع ہیں۔3377(3) و حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ :3377 حضرت جابر بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ نبی اے الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ نے فرمایا لوگ خیر اور شر میں قریش کے تابع ہیں۔حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّاسُ تَبَعَ لِقُرَيْشٍ فِي الْخَيْرِ وَالشَّرِّ [4703] 3378{4} وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْن :3378 حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ يُونُسَ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یہ اختیار قریش میں رہے گا أَبِيهِ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ رَسُولُ اللهِ جب تک کہ دو شخص بھی باقی ہیں۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَزَالُ هَذَا الْأَمْرُ فِي قُرَيْشٍ مَا بَقِيَ مِنَ النَّاسِ اثْنَانِ [4704] 3379{5) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :3379 حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے : جَرِيرٌ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ انہوں نے کہا کہ میں اپنے والد کے ساتھ نبی علی سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ کی خدمت میں حاضر ہوا۔میں نے آپ کو فرماتے ح و حَدَّثَنَا رِفَاعَةُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْوَاسِطِيُّ ہوئے سنا۔یہ معاملہ ختم نہیں ہوگا یہانتک کہ ان میں وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللهِ بارہ خلفاء ہو جائیں۔وہ (حضرت جابر بن سمرۃ) 3377 : تخريج : ترمذى كتاب الفتن باب ما جاء ان الخلفاء من قريش 2227 3378 : تخريج : بخاری کتاب المناقب باب مناقب قريش 3501 كتاب الاحكام باب الامراء من قريش 7140 3379 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب الناس تبع لقريش۔۔۔۔3380 ،3381، 3382 ، 3383 ، 3384 بخاری کتاب الاحكام باب الاستخلاف 7223 ترمذى كتاب الفتن باب ماجاء في الخلفاء 2223 ابو داؤد كتاب المهدى 4279 ، 4280