صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 141
مسلم جلد دهم 141 كتاب الصيد والذبائح الصَّيْدِ قَالَ إِذَا رَمَيْتَ سَهْمَكَ فَاذْكُرْ اسْمَ دیا ہے تو کھا سکتے ہو سوائے اس کے کہ تم اسے پانی اللَّهِ فَإِنْ وَجَدْتَهُ قَدْ قَتَلَ فَكُلْ إِلَّا أَنْ تَجِدَهُ میں گرا ہوا پاؤ کیونکہ تم نہیں جانتے کہ پانی نے اسے قَدْ وَقَعَ فِي مَاءٍ فَإِنَّكَ لَا تَدْرِي الْمَاءُ قَتَلَهُ مارا ہے یا تمہارے تیرنے۔أَوْ سَهُمُكَ [4982] 3553{8} حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِي حَدَّثَنَا :3553 حضرت ابو ثعلبہ خُشنی کہتے ہیں میں ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ قَالَ رسول الله ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے سَمِعْتُ رَبِيعَةَ بْنَ يَزِيدَ الدِّمَشْقِيَّ يَقُولُ عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم اہل کتاب کے ملک میں أَخْبَرَنِي أَبُو إِدْرِيسَ عَائِدُ اللهِ قَالَ سَمِعْتُ رہتے ہیں اور ہم ان کے برتنوں میں کھاتے ہیں اور أَبَا ثَعْلَبَةَ الْحُشَيَّ يَقُولُ أَتَيْتُ رَسُولَ الله شکار کے علاقہ میں رہتے ہیں میں اپنی کمان کے ساتھ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ شکار کرتا ہوں اور اپنے سدھائے ہوئے کتے سے إِنَّا بِأَرْضِ قَوْمٍ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ نَأْكُلُ فِي يا اپنے اس کتے سے جو سدھایا نہیں گیا شکار کرتا آنِيَتِهِمْ وَأَرْضِ صَيْدِ أَصِيدُ بِقَوْسِي وَأَصِيدُ ہوں۔حضور فرما ئیں اس میں سے کون سا ہمارے بِكَلْبِي الْمُعَلِّمِ أَوْ بِكَلْبِي الَّذِي لَيْسَ بِمُعَلَّم لئے حلال ہے؟ آپ نے فرمایا یہ جو تم نے ذکر کیا ہے فَأَخْبِرْنِي مَا الَّذِي يَحِلُّ لَنَا مِنْ ذَلِكَ قَالَ کہ تم اہل کتاب کے ملک میں رہتے ہو اور ان کے أَمَّا مَا ذَكَرْتَ أَنَّكُمْ بِأَرْضِ قَوْمٍ مِنْ أَهْلِ برتنوں میں کھاتے ہو اگر تمہیں ان کے برتنوں کے الْكِتَابِ تَأْكُلُونَ فِي آنِيَتِهِمْ فَإِنْ وَجَدتُمْ علاوه بر تن ملیں تو ان (کے برتنوں ) میں نہ کھاؤ اور اگر غَيْرَ آنِيَتِهِمْ فَلَا تَأْكُلُوا فِيهَا وَإِنْ لَمْ تَجِدُوا تمہیں ان کے علاوہ برتن ) نہ ملیں تو انہیں دھولو۔پھر فَاغْسِلُوهَا ثُمَّ كُلُوا فِيهَا وَأَمَّا مَا ذَكَرْتَ ان میں کھاؤ۔اور یہ جو تم نے ذکر کیا ہے کہ تم شکار کے أَنَّكَ بِأَرْضِ صَيْدٍ فَمَا أَصَبْتَ بِقَوْسِكَ علاقہ میں رہتے ہو جو تم اپنی کمان سے مارو ، اس پر اللہ فَاذْكُرِ اسْمَ اللهِ ثُمَّ كُلِّ وَمَا أَصَبْتَ کا نام لو پھر کھا سکتے ہو اور جو شکار تم اپنے سدھائے 3553 :تخریج بخاری کتاب الذبائح والصيد باب صيد القوس 5478 ترمذى كتاب الصيد عن رسول الله باب ما جاء ما يوكل من صيد الكلب ومالا يوكل 1464 كتاب السير عن رسول الله باب ماجاء في الانتفاع بآنية المشركين 1560 كتاب الاطعمة باب ما جاء في الاكل في آنية الكفار 1796 ، 1797 نسائى كتاب الصيد والذبائح صيد الكلب الذى ليس بمعلم 4266 ابوداؤد کتاب الصيد باب في الصيد 2852 ، 2855 ، 2856 ، 2857، ابن ماجه كتاب الصيد باب صيد الكلب 3207 ، 3208