صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 134
مسلم جلد دهم 134 كتاب الصيد والذبائح بات الالي كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَمَايُؤْكَلُ مِنَ الْحَيَوَانِ شکار اور ذبیجوں اور جو جانور کھائے جاسکتے ہیں کے بارہ میں کتاب [1]1: بَابِ الصَّيْدِ بِالْكِتَابِ الْمُعَلَّمَةِ وَالرَّمِي سدھائے ہوئے کتوں اور تیر کے ذریعہ شکار کا بیان 3546{1} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :3546 حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے وہ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ کہتے ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میں اپنے إِبْرَاهِيمَ عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ عَدِيٌّ سدھائے ہوئے کتوں کو ( شکار پر ) چھوڑتا ہوں وہ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُرْسِلُ اسے میرے لئے روک لیتے ہیں اور میں اس پر اللہ کا الكلابَ الْمُعَلَّمَةَ فَيُمْسَكْنَ عَلَيَّ وَأَذْكُرُ نام لیتا ہوں۔آپ نے فرمایا جب تم اپنے سدھائے اسْمَ اللَّه عَلَيْهِ فَقَالَ إِذَا أَرْسَلْتَ كَلْبَكَ ہوئے کتے کو شکار پر چھوڑو اور اس پر اللہ کا نام لو تو تم الْمُعَلَّمَ وَذَكَرْتَ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ فَكُلْ قُلْتُ اس میں سے کھاؤ ) میں نے عرض کیا اگر چہ وہ اسے وَإِنْ قَتَلْنَ قَالَ وَإِنْ قَتَلْنَ مَا لَمْ يَشْرَكْهَا مارڈالیں ؟ آپ نے فرمایا اگر چہ وہ اسے مار ڈالیں ، كَلْبٌ لَيْسَ مَعَهَا قُلْتُ لَهُ فَإِنِّي أَرْمِي جب تک ان کے ساتھ وہ کتا شریک نہ ہو جو ان کے بِالْمِعْرَاضِ الصَّيْدَ فَأُصِيبُ فَقَالَ إِذَا رَمَيْت ساتھ کا نہیں۔میں نے آپ سے عرض کیا میں شکار کی بالْمِعْرَاضِ فَخَزَقَ فَكُلْهُ وَإِنْ أَصَابَهُ طرف معراض ( boomerang) پھینکتا ہوں اور اس کے ذریعہ اسے شکار کرتا ہوں۔آپ نے فرمایا جب تو معراض پھینکے اور وہ اسے زخمی کر دے تو تم بِعَرْضِهِ فَلَا تَأْكُلْهُ [4972] اسے کھا سکتے ہو لیکن اگر وہ اسے چوڑائی کے رُخ لگے تو تم اسے نہ کھاؤ۔3546 : اطراف : مسلم كتاب الصيد والذبائح و ما يوكل من الحيوان باب الصيد بالكلاب المعلمة 3547 ، 3548 = 3552۔3551۔3550۔3549