صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 96 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 96

مسلم جلد دهم 96 كتاب الإمارة بهز 3496{135 و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي :3496 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ اسلم قبیلہ کے ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میں حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ ح و جہاد کا ارادہ رکھتا ہوں لیکن میرے پاس سامان نہیں حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعِ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا ہے۔آپ نے فرمایا فلاں شخص کے پاس جاؤ کیونکہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا ثَابِت عَنْ اس نے تیاری کی تھی لیکن وہ بیمار ہو گیا۔وہ شخص اس أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ فَتَى مِنْ أَسْلَمَ قَالَ يَا کے پاس آیا اور کہا رسول اللہ ﷺ مجھے سلام کہتے ہیں رَسُولَ اللهِ إِنِّي أُرِيدُ الْغَزْوَ وَلَيْسَ مَعِي مَا اور فرماتے ہیں وہ سامان جو تم نے تیار کیا تھا مجھے دے أَتَجَهَّرُ قَالَ انْتِ فُلَانَا فَإِنَّهُ قَدْ كَانَ تَجَهَّز دو۔اس نے کہا اے فلاں (عورت) جو سامان میں فَمَرِضَ فَأَتَاهُ فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ الله صَلَّی نے تیار کیا تھا اسے دے دو۔اور اس میں سے کوئی چیز اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقْرِئُكَ السَّلَامَ وَيَقُولُ روک نہ رکھنا اللہ کی قسم ! اس سے کوئی چیز روک نہ رکھنا أَعْطِنِي الَّذِي تَجَهَّرْتَ بِهِ قَالَ يَا فُلَانَةُ تیرے لئے اس میں برکت رکھ دی جائے گی۔أَعْطيه الذي تَجَهَّزْتُ به وَلَا تَحْبِسِي عَنْهُ شَيْئًا فَوَاللَّهِ لَا تَحْبِسِي مِنْهُ شَيْئًا فَيُبَارَكَ لَكَ فيه [4901] 3497{136 وحَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ :3497 حضرت زید بن خالد جہنی سے مروی ہے کہ وَأَبُو الطَّاهِرِ قَالَ أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ رسول الله ﷺ نے فرمایا جس نے اللہ کی راہ میں وَهْبٍ و قَالَ سَعِيدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جہاد کرنے والے کو سامان دیا تو گویا اس نے جہاد کیا وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ اور جس نے اس کے اہل کی اچھی طرح دیکھ بھال کی بُكَيْر بن الْأَشَرِّ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ زَيْدِ تو اس نے بھی جہاد کیا۔3496 : تخریج : ابو داؤد كتاب الجهاد باب فيما يستحب من انفاد الزاد۔۔۔2780 3497 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب فضل اعانة الغازي في سبيل الله۔۔۔۔3498 تخريج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب فضل من جهز غازيا او خلفه بخیر 2843 ترمذی کتاب فضائل الجهاد باب ماجاء في فضل من جهز غازيا 128 ، 1629، 1631 نسائی كتاب الجهاد فضل من جهز غازيا 3180 ، 3181 ابوداؤد کتاب الجهاد باب ما يجزىء من الغزو ؟ 2509 ابن ماجه كتاب الجهاد باب من جهز غازيا 2758 ، 2759