صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 75
صحیح مسلم جلد نهم 75 كتاب الحدود وَفَى مِنْكُمْ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ وَمَنْ أَتَى مِنْكُمْ اجر اللہ کے ذمہ ہے اور جو کوئی تم میں سے حد (والے حَدًا فَأَقِيمَ عَلَيْهِ فَهُوَ كَفَّارَتْهُ وَمَنْ سَتَرَهُ جرم کا ارتکاب کرے اور وہ اس پر نافذ کی جائے تو وہ اللهُ عَلَيْهِ فَأَمْرُهُ إِلَى اللَّهِ إِنْ شَاءَ عَذَّبَهُ وَإِنْ اس کے لئے کفارہ ہے اور جس کی اللہ تعالیٰ پردہ پوشی فرمائے تو اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے۔اگر وہ چاہے تو شَاءَ غَفَرَ لَهُ [4463] اسے عذاب دے اور اگر چاہے تو اسے معاف فرما دے۔3211{44} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ حَدَّثَنَا :3211 حضرت عبادہ بن صامت بیان کرتے لَيْثٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْح أَخْبَرَنَا ہیں کہ میں ان نقباء میں سے تھا جنہوں نے اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي رسول اللہ ﷺ کی بیعت کی تھی اور وہ (یعنی عبادہ الْخَيْرِ عَنِ الصَّابِحِي عَنْ عُبَادَةَ بْنِ بن صامت) بیان کرتے ہیں کہ ہم نے آپ کی الصَّامِتِ أَنَّهُ قَالَ إِنِّي لَمِنَ الثَّقَبَاءِ الَّذِينَ اس بات پر بیعت کی تھی کہ ہم اللہ کے ساتھ کسی کو بَايَعُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شریک نہیں ٹھہرائیں گے اور نہ ہم زنا کریں گے اور نہ وَقَالَ بَايَعْنَاهُ عَلَى أَنْ لَا نُشْرِكَ بِاللَّهِ شَيْئًا چوری کریں گے اور نہ ہم کسی نفس کو قتل کریں گے جسے وَلَا تَزْنِيَ وَلَا تَسْرِقَ وَلَا نَقْتُلَ النَّفْسَ الَّتِي (قتل کرنا ) اللہ نے حرام قرار دیا ہے سوائے حق کے حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَا نَنْتَهِبَ وَلَا نَعْصِيَ اور نہ ہم لوٹ مار کریں گے اور نہ ہم نافرمانی کریں فَالْجَنَّةُ إِنْ فَعَلْنَا ذَلِكَ فَإِنْ غَشِينَا مِنْ ذَلِكَ گے۔اگر ہم (ان ارشادات کی ) تعمیل کریں 3211 اطراف مسلم۔كتاب الحدود باب قدر اسواط التعزير 3209 ، 3210 تخریج : بخاری کتاب الایمان باب علامة الايمان حب الانصار 18 كتاب المناقب باب وفود الانصار الى النبي ل بمكة۔۔۔3892 ، 3893 كتاب المغازى باب شهود الملائكة بدرا 3999 كتاب تفسير القرآن باب اذا جاءك المؤمنات يبايعنک 4894 كتاب الحدود باب توبة السارق 6801 كتاب الديات باب قول الله تعالى ومن احياها 6873 كتاب الفتن باب بيعة النساء 7213 كتاب التوحيد باب فى المشيئة والارادة 7468 ترمذى كتاب الحدود باب ما جاء ان الحدود كفارة لاهلها 1439 نسائي كتاب البيعة البيعة على الجهاد 4161 ، 4162 ثواب من وفى بما بايع عليه 4210 كتاب الايمان وشرائعه البيعة على الاسلام 5002 ابن ماجه كتاب الجهاد باب البيعة 2867 رسول اللہ ﷺ نے بیعت عقبہ ثانیہ کے موقعہ پر انصار مدینہ کی بیعت لیتے ہوئے بارہ نقیب ( نگران ) مقرر فرمائے تھے ان میں حضرت عبادہ بن صامت بھی ایک نقیب تھے۔