صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 203
مسلم جلد نهم 203 كتاب الجهاد والسير - 3332(104) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :3332 حضرت انس سے روایت ہے کہ احد کے دن فَعْتَب حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتِ رسول اللہ ﷺ کا سامنے کا دانت ٹوٹ گیا اور آپ عَنْ أَنَس أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْه کا سرزخمی ہوا اور اس سے خون نکلنے لگا۔آپ فرماتے وَسَلَّمَ كُسِرَتْ رَبَاعِيْتُهُ يَوْمَ أُحُدٍ وَشَجَّ فِي تھے وہ قوم کیسے کامیاب ہوسکتی ہے جنہوں نے اپنے رَأْسِهِ فَجَعَلَ يَسْلْتُ الدَّمَ عَنْهُ وَيَقُولُ كَيْفَ نبی کو زخمی کیا اور اس کا دانت توڑا جبکہ وہ انہیں اللہ يُفْلِحُ قَوْمٌ شَجُوا نَبِيَّهُمْ وَكَسَرُوا رَبَاعِيَتَهُ طرف بلاتا ہے تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی وَهُوَ يَدْعُوهُمْ إِلَى اللَّهِ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ تیرے پاس کچھ اختیار نہیں۔لَيْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ [4645] 3333(105) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْد الله 3333 حضرت عبد اللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ گویا میں رسول اللہ علیہ کو ایک نبی کا واقعہ بیان شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَالِي أَنْظُرُ إِلَى فرماتے ہوئے دیکھ رہاہوں جنہیں ان کی قوم نے مارا رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْكي تھا اور وہ اپنے چہرہ سے خون صاف کر رہے تھے اور یہ نَبِيًّا مِنَ الْأَنْبِيَاءِ ضَرَبَهُ قَوْمُهُ وَهُوَ يَمْسَحْ دعا کر رہے تھے اے میرے رب ! میری قوم کو بخش الدَّمَ عَنْ وَجْهِهِ وَيَقُولُ رَبِّ اغْفِرْ لِقَوْمِي دے کیونکہ وہ جانتے نہیں۔ایک اور روایت میں (وَهُوَ يَمْسَحُ الدَّمَ عَنْ فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي وَجْهِهِ کی بجاۓ) فَهُوَ يَنْضِحُ الدَّمَ عَنْ جَبِيْنِهِ و احمر عَنِ شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَهُوَ يَنْضِحُ الدَّمَ عَنْ جَبينه [4447,4646] کے الفاظ ہیں۔3332 : تخريج : ترمذى كتاب التفسير باب ومن سورة آل عمران 3002 ، 3003 ، 3004 ، 3005 ابن ماجه کتاب الفتن باب الصبر على البلاء۔۔۔4027 ہ (آل عمران: 129) 3333 : تخريج : بخاری کتاب الانبياء باب حديث الغار۔۔۔3477 كتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم باب اذا عرض الذمي او غيره بسب النبي الله ولم يصرح 6929 ابن ماجه كتاب الفتن باب الصبر على البلاء۔۔۔4025