صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 96 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 96

صحیح مسلم جلد نهم 96 96 كتاب اللقطة يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ يَزِيدَ مَوْلَى الْمُنْبَعِثِ حضرت زید بن خالد جہنی کو کہتے ہوئے سنا کہ سَمِعَ زَيْدَ بْنَ خَالِدٍ الْجُهَنِيَّ صَاحِبَ رسول الله ﷺ سے گرے پڑے سونے یا چاندی انه الله رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ کے بارہ میں پوچھا گیا۔آپ نے فرمایا اس کے سُئِلَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ بندھن اور اس کی تھیلی کی پہچان کر لو۔پھر اس کا ایک اللُّقَطَةِ الذَّهَبِ أَوِ الْوَرِقِ فَقَالَ اعْرف سال اعلان کرو۔اگر تمہیں پتہ نہ لگے تو اسے خرچ وِكَاءَهَا وَعِفَاصَهَا ثُمَّ عَرَفَهَا سَنَةً فَإِنْ لَمْ كرلولیکن وہ تمہارے پاس امانت ہے پھر اگر کسی دن تَعْرِف فَاسْتَنْفِقْهَا وَلْتَكُنْ وَدِيعَةً عِنْدَكَ فَإِنْ اس کا طالب آجائے تو وہ اسے ادا کر دو۔اس نے جَاءَ طَالِبُهَا يَوْمًا مِنَ الدَّهْرِ فَأَذْهَا إِلَيْهِ گمشدہ اونٹ کے بارہ میں پوچھا۔آپ نے فرمایا وَسَأَلَهُ عَنْ ضَالَّةِ الْإِبل فَقَالَ مَا لَكَ وَلَهَا تجھے اس سے کیا؟ اسے چھوڑ دو کیونکہ اس کا جوتا اور دَعْهَا فَإِنْ مَعَهَا حِذَاءَهَا وَسَقَاءَهَا تَرِدُ اس کا مشکیزہ اس کے ساتھ ہے وہ پانی پئے گا اور الْمَاءَ وَتَأْكُلُ الشَّجَرَ حَتَّى يَجدَهَا رَبُّهَا درخت (سے) کھائے گا یہانتک کہ اس کا مالک اس وَسَأَلَهُ عَنِ الشَّاةِ فَقَالَ خُذْهَا فَإِنَّمَا هِيَ لَكَ کو پالے گا۔اس نے بکری کے بارہ میں پوچھا تو أَوْ لِأَخِيكَ أَوْ لِلذَنْبِ (6) و حَدَّثَنِي إِسْحَق آپ نے فرمایا اسے لے لو کیونکہ وہ تمہارے لئے یا بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالِ حَدَّثَنَا تمہارے بھائی کے لئے یا بھیڑیئے کے لئے ہے۔ایک اور روایت میں ہے کہ ایک شخص نے نبی علی حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ سے گم شدہ اونٹ کے متعلق سوال کیا مگر اس روایت وَرَبيعَةُ الرَّأْيِ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ يَزِيدَ مَوْلَى الْمُنْبَعِثِ عَنْ زَيْدِ بْن خالد میں یہ اضافہ ہے کہ آپ اس قدر ناراض ہوئے کہ الْجُهَنِيِّ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ آپ کے دونوں رخسار سرخ ہو گئے۔پھر یہ روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ضَالَّةِ الْإِبل زَادَ رَبيعَةُ باقی روایت کی طرح بیان کی اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ اگر اس کا مالک آجائے اور وہ اس کی تھیلی فَغَضِبَ حَتَّى احْمَرَّتْ وَجْنَتَاهُ وَاقْتَصَّ اور تعد ا د اور بندھن کو پہچانے تو یہ اسے دے دو ورنہ وہ الْحَديث بنَحْو حَدِيثَهُمْ وَزَادَ فَإِنْ جَاءَ تمہارے لئے ہے۔صَاحِبُهَا فَعَرَفَ عَفَاصَهَا وَعَدَدَهَا وَوَكَاءَهَا فَأَعْطَهَا إِيَّاهُ وَإِلَّا فَهِيَ لك [4503,4502]