صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 94 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 94

صحیح مسلم جلد نهم 94 كتاب اللقطة أَحْسِبُ قَرَأْتُ عِفَاصَهَا [4498] درخت کے پتے ) کھائے گا یہانتک کہ اس کا مالک اسے پالے۔3234(2) و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ :3234 حضرت زید بن خالد جہنی سے روایت ہے وَابْنُ حُجْرٍ قَالَ ابْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا و قَالَ که ایک شخص نے رسول اللہ عنہ سے گری پڑی چیز الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرِ کے متعلق سوال کیا۔آپ نے فرمایا اس کا ایک سال عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ يَزِيدَ تک اعلان کرو۔اس کے بندھن اور تفصیلی کو پہچان لو۔مَوْلَى الْمُتَبَعِثِ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدِ الْجُهَنِيِّ اس کے بعد اسے خرچ کر لو اور اگر اس کا مالک آئے تو أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اِسے اس کی ادائیگی کرو۔پھر اس نے کہا یا رسول اللہ! وَسَلَّمَ عَن اللُّقَطَةِ فَقَالَ عَرِّفْهَا سَنَةً ثُمَّ گم شده بکری کے بارہ میں ؟ آپ نے فرمایا اسے اعْرِفْ وَكَاءَهَا وَعِفَاصَهَا ثُمَّ اسْتَنْفِقُ بِهَا لے لو کیونکہ وہ تمہاری یا تمہارے بھائی کی یا پھر فَإِنْ جَاءَ رَبُّهَا فَأَدْهَا إِلَيْهِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ بھیڑنے کی ہے۔اُس نے کہا یا رسول اللہ ! گم شدہ فَضَالَّةُ الْغَنَمِ قَالَ خُذْهَا فَإِنَّمَا هِيَ لَكَ أَوْ اونت۔۔۔؟ راوی کہتے ہیں اس پر رسول الله و لأخيكَ أَوْ لِلذَّنْب قَالَ يَا رَسُولَ اللهِ فَضَالَةُ ناراض ہوئے یہانتک کہ آپ کے دونوں رخسار سرخ الْإِبل قَالَ فَغَضِبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ ہو گئے یا ( کہا ) آپ کا چہرہ سرخ ہو گیا۔پھر آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى احْمَرَت وَجْنَتَاهُ أَوِ احْمَرَّ نے فرمایا تمہیں اس سے کیا ؟ اس کے ساتھ اس کا جوتا وَجْهُهُ ثُمَّ قَالَ مَا لَكَ وَلَهَا مَعَهَا حِذَاؤُهَا اور اس کا مشکیزہ ہے یہانتک کہ اس کا مالک اسے وَسَقَاؤُهَا حَتَّى يَلْقَاهَا رَبُّهَا (3) و حَدَّثَنِي أَبُو پالے۔ایک اور روایت میں یہ اضافہ ہے کہ ایک شخص الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي رسول الله ﷺ کے پاس آیا اور میں آپ کے پاس۔۔۔3234 : اطراف : مسلم کتاب اللقطة 3233، 3235، 3236 تخریج : بخارى كتاب العلم باب الغضب في الموعظة۔۔۔91 كتاب المساقاة باب شرب الناس وسقى الدواب۔۔۔2372 كتاب اللقطة باب ضالة الابل 2427 باب ضالة الغتم 2428 باب اذا لم يوجد صاحب اللقطة۔۔۔2429 باب اذا جاء صاحب اللقطة 2436 باب من عرف اللقطة۔۔۔2438 كتاب الطلاق باب حكم المفقود فى اهله وماله 5292 كتاب الأدب ما يجوز من ! الغضب والشدة۔۔۔6112 ترمذی کتاب الاحکام باب ماجاء في اللقطة۔۔۔1372 ، 1373، 1374 ابوداؤد كتاب اللقطة باب التعريف باللقطة 1704 ، 1705 ، 1706 ، 1707 : 1708 ابن ماجه كتاب اللقطة باب ضالة الابل والبقر۔۔۔2504 باب اللقطة 2506 ، 2507