صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 72 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 72

صحیح مسلم جلد هشتم بن 72 كتاب البيوع حَكِيمٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ رَافِعِ غلے کی معین مقدار کے بدلے ٹھیکہ پر دیتے تھے۔پھر بن خديج قَالَ كُنَّا نُحَاقِلُ الْأَرْضِ عَلَى عَهْدِ ایک روز ہمارے بچوں میں سے ایک شخص آیا اور اس رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنُكْرِيها نے کہا ہمیں رسول اللہ ﷺ نے ایک کام سے منع بالثلث والربعِ وَالطَّعَامِ الْمُسَمَّى فَجَاءَنَا فرمایا ہے جو ہمارے لئے نفع بخش تھا مگر اللہ اور اس ذَاتَ يَوْمٍ رَجُلٌ مِنْ عُمُومَتِي فَقَالَ نَهَانَا کے رسول کی اطاعت ہمارے لئے زیادہ فائدہ مند رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَمْرٍ ہے۔آپ نے ہمیں منع فرما دیا ہے کہ ہم زمین ٹھیکہ پر كَانَ لَنَا نَافِعًا وَطَوَاعِيَةُ اللَّهِ وَرَسُولِهِ أَنْفَعُ لَنَا دیں اور تہائی حصہ یا چوتھائی حصہ پیداوار اور معین نَهَانَا أَنْ نُحَاقِلَ بِالْأَرْضِ فَنَكْرِيَهَا عَلَى غلہ کی مقدار بطور ٹھیکہ لیں۔اور آپ نے زمین کے الثُّلُثِ وَالرُّبعِ وَالطَّعَامِ الْمُسَمَّى وَأَمَرَ رَبِّ مالک کو حکم دیا کہ وہ خود کاشت کرے یا کاشت الْأَرْضِ أَنْ يَزْرَعَهَا أَوْ يُزْرِعَهَا وَكَرِهَ کروائے اور زمین کا ٹھیکہ لینا وغیرہ کو نا پسند فرمایا۔كِرَاءَهَا وَمَا سِوَى ذَلِكَ و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ ایک اور روایت میں ہے کہ حضرت رافع بن خدیج يَحْيَى أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ عَنْ أَيُّوبَ قَالَ بیان کرتے ہیں کہ ہم زمین ٹھیکہ پر دیتے تھے اور تہائی كَتَبَ إِلَيَّ يَعْلَى بْنُ حَكِيمٍ قَالَ سَمِعْتُ یا چوتھائی حصہ پیداوار ٹھیکہ وصول کرتے تھے۔سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يُحَدِّثُ عَنْ رَافِعِ بْنِ ایک اور روایت میں عَنْ بَعْضِ عُمُومَتِهِ کے الفاظ قَالَ كُنَّا نُحَاقِلُ بِالْأَرْضِ فَنُكْرِيها نہیں ہیں۔حَدِيجِ عَلَى الثلث وَالرُّبع ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيث ان عُلَيَّةً و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ح و حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلَيَّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حِ و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ كُلُّهُمْ عَنْ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ يَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مثْلَهُ و حَدَّثَنِيهِ أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ يَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ