صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 48 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 48

محیح مسلم جلد هشتم 48 [15]15: بَابِ : مَنْ بَاعَ نَحْلًا عَلَيْهَا ثَمَرٌ باب : جس نے کھجور کے درخت فروخت کئے جن پر پھل لگا ہوا ہے كتاب البيوع 2837{77) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ 2837 حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ہی ہے قَرَأْتُ عَلَى مَالِكَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ نے فرمایا جو شخص کھجور کے ایسے درخت فروخت کرے رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ جن کی pollination ہو چکی ہو تو ان کا پھل ☆ عروسة بَاعَ نَحْلًا قَدْ أُبْرَتْ فَثَمَرَتُهَا لِلْبَائِعِ إِلَّا أَن فروخت کرنے والے کا ہوگا سوائے اس کے کہ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ [3901] خریدار شرط کرلے صلى الله 782838) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى 2838: حضرت ابن عمر سے مروی ہے کہ رسول اللہ علیہ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ نے فرمایا کھجور کے درخت جو تمام کے تمام حَدَّثَنَا أَبِي جَمِيعًا عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ح و حَدَّثَنَا خریدے گئے ہوں جن کی pollination کی جا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا چکی ہو، ان کا پھل اسی کا ہوگا جس نے اس کی مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعِ pollination کی سوائے اس کے کہ وہ شرط کرے عربی متن میں اترث کا لفظ ہے یعنی pollinate کیا گیا۔عربی میں اسے تا بیر کہتے ہیں اور انگریزی میں pollination کہتے ہیں اردو میں کر درخت کے زرگل کا مادہ درخت پر لگائے جانے کو تا بیر یا pollination کہتے ہیں۔2837 : اطراف : مسلم كتاب البيوع باب من باع نخلا عليها ثمر 2838، 2839 ، 2840 تخریج بخاری کتاب البیوع باب من باع نخلا قد ابرت او ارضا۔۔۔2204 2203 باب بيع النخل باصله 2206 كتاب المساقاة باب الرجل يكون له ممر او شرب فى حائط۔۔۔2379 كتاب الشروط باب اذا باع نخلا قد ابرت 2716 ترمذى كتاب البيوع عن رسول الله باب ماجاء ابتياع النخل بعد التابير والعبد وله مال 1244 نسائی كتاب البيوع النخل يباع اصلها ويستثنى المشترى ثمرها 4635 العبد يباع ويستثنى المشترى ماله 4636 ابوداؤد کتاب البیوع باب فى العبد يباع وله مال 3433 ابن ماجه کتاب التجارات باب ما جاء فيمن باع نخلا مؤ برا 2211،2210 ، 2213 2838 : اطراف : مسلم كتاب البيوع باب من باع نخلا عليها ثمر 2837 ، 2839 ، 2840 تخريج : بخارى كتاب البيوع باب من باع نخلا قد ابرت او ارضا۔۔۔2203، 2204 باب بيع النخل باصله 2206 كتاب المساقاة باب الرجل يكون له ممر او شرب فى حائط۔۔۔2379 كتاب الشروط باب اذا باع نخلا قد ابرت 2716 ترمذی کتاب البيوع عن رسول الله باب ماجاء ابتياع النخل بعد التابير والعبد وله مال 1244 نسائى كتاب البيوع النخل يباع اصلها ويستثنى المشترى ثمرها 4635 العبد يباع ويستثنى المشتری ماله 4636 ابو داؤد كتاب البيوع باب فى العبد يباع وله مال 3433 ابن ماجه كتاب التجارات باب ما جاء فيمن باع نخلا مؤ برا 2210 ، 2211 ، 2213