صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 24
سحیح مسلم جلد هشتم لله كتاب البيوع عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ مِکاک کی فروخت کی اجازت دے دی حالانکہ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ لِمَرْوَانَ أَحْلَلْتَ بَيْعَ رسول الله ﷺ نے غلہ کی تجارت سے منع فرمایا الرِّبَا فَقَالَ مَرْوَانُ مَا فَعَلْتُ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ تھا جب تک پورا پورا نہ لے لیا جائے۔راوی أَحْلَلْتَ بَيْعَ الصَّكَاكَ وَقَدْ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ (سلیمان) کہتے ہیں پھر مروان نے لوگوں میں تقریر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الطَّعَامِ حَتَّی کی اور انہیں اس کی فروخت سے روکا۔سلیمان کہتے يُسْتَوْفَى قَالَ فَخَطَبَ مَرْوَانُ النَّاسَ فَنَهَى ہیں میں نے سپاہیوں کو دیکھا کہ کہ وہ لوگوں کے ہاتھ عَنْ بَيْعِهَا قَالَ سُلَيْمَانُ فَنَظَرْتُ إِلَى حَرَس سے صکوک واپس لے رہے تھے۔يَأْخُذُونَهَا مِنْ أَيْدِي النَّاسِ [3849] 2805{41} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :2805 حضرت جابر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ أَخْبَرَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ حَدَّثَنِي أَبُو رسول الله ﷺ نے فرمایا جب تم غلہ خرید و تو اسے الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ فروخت نہ کرو یہانتک کہ تم پورا پورا لے لو۔كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا ابْتَعْتَ طَعَامًا فَلَا تَبِعْهُ حَتَّى تَسْتَرفيه [3850] ص صکوک او صکاک چیک تحریری معاہدہ ، مکاک چیک لکھنے والا۔اس زمانہ میں یہ ہوتا تھا کہ لوگوں کو سالانہ یا ماہوار حکومت کی طرف سے ایک سند مل جاتی تھی کہ اتنے عرصہ کے بعد ان لوگوں کو اتنی رقم ادا کر دی جائے گی۔لوگ ان سندوں کو رقم وصول کرنے سے قبل دوسرے کے ہاتھوں فروخت کر دیتے تھے۔مجمع البجار میں ہے کہ وہ سرکاری سندیں جن میں رقم دینے یا غلہ وغیرہ دینے کا وعدہ ہو تو اس کا بیچنا درست ہے۔وہی شخص ان کو فروخت کر سکتا ہے جس کے نام کی سند ہے لیکن جس نے اس کو خریدا وہ پھر اس کو تیسرے ہاتھ نہیں بچ سکتا جب تک کہ رقم یا غلہ وصول نہ کر لے۔لسان العرب میں ہے کہ امراء بعض اوقات اپنی طرف سے ادا ئیگی کے لئے بعض تحریر ہیں جن کو رقوم ادا کرنی ہوتی تھیں لکھ دیتے تھے۔وہ لوگ ان رقوم کو حاصل کرنے سے پہلے یا اس غلہ کو حاصل کرنے سے پہلے ہی ان کو پیچ دیتے تھے۔خود تو وہ رقم یا غلہ فوزا لے لیتے تھے مگر خریدار اب انتظار کرتا تھا اس تحریر کے وقت کے آنے کی۔اس سے حضرت ابو ہریرۃ نے منع کیا ہے۔2805 اطراف : مسلم كتاب البيوع باب بطلان بيع المبيع قبل القبض 2793 ، 2794 ، 2795 ، 2796 ، 2797 ، 2798 = 28042803۔28022801 2800۔2799