صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 300
صحیح مسلم جلد هشتم ممانعت 13 انڈیکس 25 رسول اللہ ﷺ نے فتح مکہ کے سال فرمایا: یقینا اللہ اور اس کے کھیتی کا سودا گندم کے عوض ماپ کر کرنے کی ممانعت۔45 رسول نے شراب اور مردار اور خنزیر اور بتوں کی خرید وفروخت حرام 21 20 کر دی ہے۔124 غلہ پر قبضہ کے بغیر فروخت نہ کیا جائے۔جس نے غلہ خریدا اوہ اسے فروخت نہ کرے یہانتک کہ وہ اسے رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص سے جسے خرید و فروخت میں دھوکا دیا 18 ، 23 جاتا تھا فرمایا کہ تم جس سے خرید وفروخت کرو تو کہولا خلابة - 30 ماپ لے۔ایک دینار کو دو دینار کے بدلے اور ایک درہم کو دو درہم کے بدلے جس نے کھجور کے درخت فروخت کئے جن پر پھل لگا ہوا ہے۔48 129 اگر مسلمان کے پاس باغ فروخت کیا اور باغ کو نقصان پہنچے تو یہ فروخت نہ کرو 88 رسول اللہ ﷺ نے پھلوں کی صلاحیت ظاہر ہونے سے پہلے ان کی جائز نہیں کہ اس سے کچھ لیا جائے ، اگر لو گے تو نا حق ہوگا خرید و فروخت سے منع فرمایا۔آپ ﷺ نے فروخت کرنے والے نبی ﷺ نے کھجور کے پھل کے سودے سے منع فرمایا یہاں تک کہ وہ اور خریدار دونوں کو منع فرمایا۔غلہ کی فروخت جبکہ ( دونوں غلے ) ایک جیسے ہوں۔31 ، 32 رنگ پکڑ جائے 89 140 بھائی کی بیچ پر بیچ کرنے اور سودے پر سودا کرنے کی ممانعت نیز رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں ایسے لوگوں کو سزا ہوتی تھی جو غلہ معین قیمت بڑھانے کی خاطر بولی دینے اور دودھ روک کر سودا کرنے کی 5 کئے بغیر خریدتے تھے۔اور پھر وہ اسی جگہ پڑا ہوا اسے بیچتے تھے۔22 ممانعت عبداللہ اور نہ حضرت عبد اللہ بن عمر غلہ ) کی مقدار اندازہ سے خریدتے تو اسے اونٹنیوں اور بھیڑ بکریوں کے دودھ روک کر نہ رکھو اگر ایسی صورت 22 کے بعد کوئی انکو خریدے تو اسکو دودھ دوھنے کے بعد اختیار ہے کہ اُٹھوا کر اپنے گھر لے آتے تھے۔حضرت ابن عمر کسی شخص سے خرید و فروخت کرتے اور چاہتے کہ وہ چاہے تو جانور رکھتے چاہے تو واپس کر دے۔شخص اس سودا کو منسوخ نہ کرے تو آپ کھڑے ہو جاتے اور تھوڑا اگر کوئی ایسی بکری خریدے جسکا دودھ روکا گیا ہو تو اسے تین دن تک ساچلتے پھر اسکے پاس واپس آ جاتے۔خرید و فروخت میں قسم کھانے کی ممانعت 9۔8 28 اختیار ہے چاہے تو اسے رکھ لے اور چاہے تو اسے واپس کر دے اور 167 اسکے ساتھ ایک صاع کھجور بھی دے۔16 15 14 دوخرید و فروخت کر نیوالوں کو اس مجلس میں رہنے تک (سودا کی اللہ پھل روک دے تو تم اپنے بھائی کے مال کے کیسے حقدار ہو سکتے منسوخی ) کا اختیار ہونا۔26 ہو الله 90۔89 دو خرید و فروخت کرنیوالوں میں سے ہر ایک کو اختیار ہے جیتک وہ رسول اللہ ﷺ نے کھجور کے درخت کا پھل فروخت کرنے سے منع دونوں جدا نہ ہو جا ئیں سوائے بیچ خیار کے۔27،26، 28، 29 فرمایا یہانتک کہ وہ پکنے لگے اور سٹے کی بیچ سے منع فرمایا یہانتک کہ خرید وفروخت اور بیان میں سچائی۔29 وہ سفید ہو جائے۔32 منکے والا سونے کا ہار منکے علیحدہ کر کے بیچا جائے۔137 ، 138 حضرت ابن عمر نے فرمایا۔صلاحیت سے مراد ہے۔اس کے ضائع شراب اور مردار اور خنزیر اور بتوں کی تجارت کی ممانعت کا بیان 124 جانے کا خطرہ جاتارہے۔34:33