صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 277
صحیح مسلم جلد هشتم 277 كتاب الأيمان يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ کرنے والا ہو دو اجر ہیں اور اس کی قسم جس کے بْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُولُ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ ہاتھ میں ابو ہریرہ کی جان ہے اگر اللہ کی راہ میں جہاد رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْعَبْدِ اور حج اور اپنی ماں سے حسنِ سلوک کا خیال نہ ہوتا تو الْمَمْلُوكِ الْمُصْلِحِ أَجْرَانِ وَالَّذِي نَفْسُ میں پسند کرتا کہ مجھے غلام ہونے کی حالت میں موت أَبِي هُرَيْرَةَ بِيَدِهِ لَوْلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ آئے اور ہمیں روایت پہنچی ہے کہ حضرت ابو ہریرہ وَالْحَج وَبرَّ أُمِّي لَأَحْبَبْتُ أَنْ أَمُوتَ وَأَنَا حج نہیں کرتے تھے جب تک ان کی والدہ فوت نہ مَمْلُوا قَالَ وَبَلَغَنَا أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ لَمْ يَكُنْ ہو گئیں ان کی رفاقت کی وجہ سے۔ایک اور روایت يَحْجُ حَتَّى مَاتَتْ أُمُّهُ لِصُحْبَتِهَا قَالَ أَبُو میں بَلَغَنَا اور اس کے بعد کے مضمون کا ذکر نہیں۔الطَّاهر في حديثه لِلْعَبْدِ الْمُصْلِحِ وَلَمْ ایک روایت میں اَلْعَبْدُ الْمُصْلِحِ کے الفاظ ہیں يَذْكُرُ الْمَمْلُوكَ وحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ اور لفظ الْمَمْلُوک کا ذکر نہیں۔حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ الْأُمَوِيُّ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ بَلَغَنَا وَمَا بَعْدَهُ [4321,4320] 3131{45} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :3131 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب ایک غلام اللہ کا الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ حق اور اپنے مالکوں کا حق ادا کرتا ہے تو اس کے لئے قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دو اجر ہیں۔راوی کہتے ہیں میں نے یہ حدیث إِذَا أَدَّى الْعَبْدُ حَقَّ اللَّهِ وَحَقَّ مَوَالِيهِ كَانَ حضرت کعب کو سنائی تو حضرت کعب نے کہا کہ اس لَهُ أَجْرَانِ قَالَ فَحَدَّثْتُهَا كَعْبًا فَقَالَ كَعْبٌ ( غلام ) پر کوئی حساب نہیں ہے اور نہ ہی ایسے مومن پر لَيْسَ عَلَيْهِ حِسَابٌ وَلَا عَلَى مُؤْمِنٍ مُزْهِدٍ و کوئی حساب ہے جو دنیا سے بے رغبت ہو۔حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَش بهَذَا الْإِسْنَادِ [4323,4322] 3131 : اطراف : مسلم کتاب الایمان باب ثواب العبد واجره اذانصح لسيده واحسن عبادة الله 4030 تخریج : بخارى كتاب العتق باب العبد اذا احسن عبادة ربه ونصح سيده 2546 ، 2549 ترمذى كتاب البر والصلة باب ماجاء في فضل المملوک الصالح 1985 ابو داود كتاب الادب باب ماجاء في المملوك إذا نصح 5169