صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 219 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 219

صحیح مسلم جلد هشتم 219 كتاب الوصيت عَلَى عِيَالِكَ صَدَقَةٌ وَإِنَّ مَا تَأْكُلُ امْرَأَتُكَ تیرا حصہ اور تیسرا حصہ (بھی) زیادہ ہے۔یقیناً منْ مَالَكَ صَدَقَةٌ وَإِنَّكَ أَنْ تَدَعَ أَهْلَكَ تمہارے مال سے تمہارا صدقہ دینا بھی صدقہ ہے اور بِخَيْرِ أَوْ قَالَ بِعَيْشِ خَيْرٌ مِنْ أَنْ تَدَعَهُمْ تمہارا اپنی اولاد پر خرچ کرنا بھی صدقہ ہے اور جو يَتَكَفَّفُونَ النَّاسَ وَقَالَ بيده (9) و حَدَّثَنِي تمہاری بیوی تیرے مال سے کھاتی ہے وہ بھی صدقہ أَبو الرَّبِيعِ الْعَتَكِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا ہے اور یہ کہ تمہارا اپنے گھر والوں کو اچھی حالت میں أَيُّوبُ عَنْ عَمْرُو بْن سَعِيد عَنْ حُمَيْد بن چھوڑنا یا فرمایا ( اچھی ) معیشت میں چھوڑ جانا بہتر الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ عَنْ ثَلَاثَةِ مِنْ وَلَد ہے بہ نسبت اس کے کہ تم ان کو چھوڑ جاؤ کہ وہ لوگوں سَعْدِ قَالُوا مَرِضَ سَعْدٌ بِمَكَّةَ فَأَتَاهُ رَسُولُ کے سامنے ہاتھ پھیلاتے پھریں اور آپ نے ہاتھ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُهُ بِنَحْو سے اشارہ فرمایا۔حَدِيثِ الثَّقَفِيِّ و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَی ایک روایت میں (دَخَلَ عَلَى سَعْدٍ يَعُودُهُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ بِمَكَّة کی بجاۓ ) مَرِضَ سَعْدٌ بِمَكَّةَ فَأَتَاهُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنِي ثَلَاثَةٌ رَسُوْلُ اللَّهِ ﷺ يَعُودُهُ کے الفاظ ہیں۔مِنْ وَلَدِ سَعْدِ بْنِ مَالك كُلُّهُمْ يُحَدِّثْنیه ایک اور روایت میں فَأَتَاهُ النَّبی ﷺ کے الفاظ بمثل حديث صاحبه فَقَالَ مَرضَ سَعْدٌ ہیں۔بِمَكَّةَ فَأَتَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُهُ بمثل حَدِيث عَمْرُو بْن سَعِيدِ عَنْ حُمَيْدِ الْحِميرِي [4217,4216,4215] 3066{10} حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى :3066 حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ کہتے الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَى يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ ح و تھے کہ کیوں نہ لوگ ایک تہائی سے کم کر کے ایک حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْبِ چوتھائی پر آجاتے کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب ہے کہ ایک تہائی اور ایک تہائی بھی زیادہ ہے۔3066 : تخريج : بخاری کتاب الوصايا باب الوصية بالثلث 2743 نسائی کتاب الوصايا باب الوصية بالثلث 3632 3633 ، 3634 ابن ماجه كتاب الوصايا باب الوصية بالثلث 2711