صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 215
صحیح مسلم جلد هشتم 215 كتاب الوصيت عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ عَادَنِي کے موقع پر میری عیادت فرمائی۔اس بیماری میں جس رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ میں میں موت کے کنارے پر پہنچ گیا تھا۔میں نے الْوَدَاعِ مِنْ وَجَعِ أَشْفَيْتُ مِنْهُ عَلَى الْمَوْتِ عرض کیا یا رسول اللہ ! میری تکلیف جس حد تک پہنچ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ الله بَلَغَنِي مَا تَرَى مِنَ چکی ہے وہ آپ دیکھ رہے ہیں۔میں مالدار ہوں اور الْوَجَعِ وَأَنَا ذُو مَالِ وَلَا يَرِثُنِي إِلَّا ابْنَةٌ لِي میرا وارث سوائے میری اکلوتی بیٹی کے کوئی نہیں۔کیا وَاحِدَةً أَفَأَتَصَدَّقُ بِثْلُتَيْ مَالِي قَالَ لَا قَالَ میں دو تہائی مال صدقہ کردوں؟ آپ نے فرمایا قُلْتُ أَفَأَتَصَدَّقُ بشَطره قَالَ لَا الثُّلُثُ نہیں۔وہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا کیا میں اس کا وَالثَّلُثُ كَثِيرٌ إِنَّكَ أَنْ تَذَرَ وَرَثَتَكَ أَغْنِيَاءَ نصف صدقہ کردوں؟ آپ نے فرمایا نہیں۔تیسرا خَيْرٌ مِنْ أَنْ تَذَرَهُمْ عَالَةً يَتَكَفَّفُونَ النَّاسَ حصہ ) کردو) اور تیسرا حصہ ( بھی ) بہت ہے۔تمہارا وَلَسْتَ تُنْفِقُ نَفَقَةٌ تَبْتَغِي بِهَا وَجْهَ اللَّهِ إِلَّا اپنے وارثوں کو اچھی حالت میں چھوڑ نا انہیں محتاج أُجِرْتَ بهَا حَتَّى اللُّقْمَةُ تَجْعَلُهَا فِي فِي چھوڑنے سے بہتر ہے کہ وہ لوگوں کے آگے ہاتھ امْرَأَتِكَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَخَلَّفُ پھیلاتے پھریں اور تم اللہ کی رضا چاہتے ہوئے جو بَعْدَ أَصْحَابِي قَالَ إِنَّكَ لَنْ تُخَلَّفَ فَتَعْمَلَ بھی خرچ کرو گے تمہیں اس کا اجر دیا جائے گا یہانتک عَمَلًا تَبْتَغِي تَبْتَغِي بِهِ وَجْهَ الله إِلَّا ازْدَدْتَ بِهِ کہ ایک لقمہ بھی جو تم اپنی بیوی کے منہ میں ڈالو۔وہ دَرَجَةً وَرِفْعَةً وَلَعَلَّكَ تُخَلَّفُ حَتَّى يُنْفَعَ کہتے ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا میں اپنے بِكَ أَقْوَامٌ وَيُضَرَّ بِكَ آخَرُونَ اللَّهُمَّ أَمْضِ ساتھیوں سے پیچھے چھوڑ جاؤں گا ؟ آپ نے فرمایا تم لأَصْحَابِي هِجْرَتَهُمْ وَلَا تَرُدَّهُمْ عَلَى پیچھے چھوڑے نہ جاؤ گے مگر جو نیک عمل کرو گے جس أَعْقَابِهِمْ لَكِنْ الْبَائِسُ سَعْدُ بْنُ حَوْلَةَ قَالَ کے ذریعہ تم اللہ کی رضا چاہو تو تم اس کے ذریعہ درجہ رَلَى لَهُ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور رفعت میں زیادہ ہو گے۔اور بعید نہیں کہ تم پیچھے منْ أَنْ تُوُفِّيَ بمَكَّةَ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ چھوڑے جاؤ (یعنی لمبی عمر دیئے جاؤ) یہانتک کہ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ قومیں تجھ سے فائدہ اٹھا ئیں اور کچھ دوسری نقصان عُيَيْنَةَ ح و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ قَالَا اٹھا ئیں۔اے اللہ ! میرے اصحاب کی ہجرت پوری أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ ح و فرما اور انہیں ان کی ایڑیوں کے بل نہ لوٹانا لیکن مول