صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 199 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 199

صحیح مسلم جلد هشتم 199 كتاب الهبات الْمَوْهَبَة مِنْ مَاله لابْنِهَا فَالْتَوَى بِهَا سَنَةً ثُمَّ جو تم نے میرے بیٹے کے نام کیا ہے۔اس پر میرے بَدَا لَهُ فَقَالَتْ لَا أَرْضَى حَتَّى تُشهِدَ رَسُولَ والد نے میرا ہاتھ پکڑا اور میں اس وقت لڑکا تھا اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مَا وَهَبْتَ اور وہ رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور عرض کیا لِابْنِي فَأَخَذَ أَبِي بِيَدِي وَأَنَا يَوْمَئِذٍ غُلَامٌ فَأَتَى يا رسول اللہ! اس کی ماں بنت رواحہ نے چاہا ہے کہ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا میں آپ کو اس ہبہ پر گواہ ٹھہراؤں جو میں نے اس رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أُمَّ هَذَا بِنْتَ رَوَاحَةَ أَعْجَبَهَا کے بیٹے کو دیا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے أَنْ أَشْهِدَكَ عَلَى الَّذِي وَهَبْتُ لِابْنِهَا فَقَالَ بير! کیا اس کے علاوہ بھی تمہاری کوئی اولاد ہے؟ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا بَشير انہوں نے کہا جی ہاں۔آپ نے فرمایا کیا تم نے ان أَلَكَ وَلَدٌ سِوَى هَذَا قَالَ نَعَمْ فَقَالَ أَكُلُّهُمْ سب کو اس کی طرح ہبہ کیا ہے؟ انہوں نے عرض کیا وَهَبْتَ لَهُ مِثْلَ هَذَا قَالَ لَا قَالَ فَلَا تُشْهِدْنِي نہیں۔آپ نے فرمایا پھر مجھے گواہ نہ بناؤ کیونکہ میں إِذَا فَإِنِّي لَا أَشْهَدُ عَلَى جَوْرٍ [4182] ظلم پر گواہی نہیں دیتا۔3043{15} حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنِي أَبِي 3043 : حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنِ الشَّعْبِيُّ عَنِ النَّعْمَانِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کیا تمہارے اس کے علاوہ بْنِ بَشِيرٍ أَنْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور بھی بیٹے ہیں ؟ انہوں نے عرض کیا جی ہاں۔آپ وَسَلَّمَ قَالَ أَلَكَ بَنُونَ سِوَاهُ قَالَ نَعَمْ قَالَ نے فرمایا کیا تم نے ان سب کو اس جیسا دیا ہے؟ فَكُلُّهُمْ أَعْطَيْتَ مِثْلَ هَذَا قَالَ لَا قَالَ فَلَا انہوں نے عرض کیا نہیں۔آپ نے فرمایا تو پھر میں ظلم أَشْهَدُ عَلَى جَوْرٍ [4183] پر گواہی نہیں دیتا۔3043 : اطراف : مسلم كتاب الهبات باب كراهة تفضيل بعض الأولاد في الهبة 3038 ، 3039 ، 3040 ، 3041 3047۔3046- 3045 30433042 تخریج : بخارى كتاب الهبة وفضلها۔۔۔باب الهبة للوالد 2586 باب الاشهاد في الهبة 2587 كتاب الشهادات باب لا يشهد على شهادة جور اذا اشهد 2650 ترمذى كتاب الاحكام باب ماجاء فى النحل والتسوية بين الولد 1367 نسائی کتاب النحل ذكر الاختلاف الفاظ الناقلين لخبر النعمان بن بشير في النحل 3672 3673 ، 3674 ، 3675 ، 3676 ، 3677 ، 3678، 3679 3680 ، 3681 ، 3682 ، 3683 ، 3684 ، 3685 ، 3686 ، 3687 ابوداؤد كتاب البيوع باب فى الرجل يفضل بعض ولده في النحل 3542 ، 3543 ، 3544 ، 3545 ابن ماجه کتاب الهبات باب الرجل ينحل ولده 2375 ، 2376