صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 176
صحیح مسلم جلد هشتم 176 بلد الحالي كِتَابُ الفَرائض ورثہ کے حصوں کے بارہ میں کتاب كتاب الفرائض [1: بَاب : لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْكَافِرَ وَلَا يَرِثُ الْكَافِرُ الْمُسْلِمَ مسلمان کا فر کا وارث نہیں ہوگا اور کا فرمسلمان کا وارث نہیں ہو گا 3013{1} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو بَكْرٍ :3013 حضرت اسامہ بن زید سے روایت ہے کہ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ في ﷺ نے فرمایا مسلمان کا فرکا وارث نہیں ہوگا لِيَحْيَى قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرَان اور کا فرمسلمان کا وارث نہیں ہوگا۔حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَلِيٍّ بن حُسَيْنِ عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ عَنْ أَسَامَةَ بْن زَيْد أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْكَافِرَ وَلَا يَرِثُ الْكَافِرُ الْمُسْلِمَ [4140] 3013 : تخریج : بخاری کتاب الحج باب توریث دور مكة وبيعها وشرائها۔۔۔1588 4282 كتاب الفرائض باب لا يرث المسلم الكافر ولا الكافر المسلم۔۔۔6764 ترمذى كتاب الفرائض باب ما جاء فى ابطال الميراث بين المسلم والكافر 2107 ابوداؤد كتاب الفرائض باب هل يرث المسلم الكافر 2909 ابن ماجه كتاب كتاب الفرائض باب ميراث اهل الاسلام من اهل الشرك 2729 ، 2730 : یہاں کافر سے مراد حربی کا فر ہے ورنہ قرآن شریف میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے لا يَنْهَاكُمُ اللهُ عَنِ الَّذِينَ لَمْ يُقَاتِلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَلَمْ يُخْرِجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ أَنْ تَبَرُّوا وَتُقْسِطُوا إِلَيْهِمْ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ - (الممتحنة: 9) ترجمہ: اللہ تعالیٰ تمہیں ان لوگوں سے نیکی اور عدل کا معاملہ کرنے سے نہیں روکتا جنہوں نے تم سے دینی اختلاف کی وجہ سے جنگ نہیں کی اور جنہوں نے تمہیں گھروں سے نہیں نکالا۔اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ جو غیر مسلم مسلمانوں پر حملہ نہیں کرتے ان سے عدل و انصاف اور نیک سلوک کا معاملہ کیا جائے۔