صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 162
صحیح مسلم جلد هشتم 162 [23]44: باب: جَوَازُ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ مِنْ جِنْسِهِ مُتَفَاضِلًا باب : جاندار کو اسی جنس کے جاندار کے بدلے کمی بیشی کے ساتھ خرید وفروخت کرنے کا جواز كتاب المساقاة 2992{123) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :2992 حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں التَّمِيمِيُّ وَابْنُ رُمْح قَالَا أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح و کہ ایک غلام نے آکر رسول اللہ ﷺ سے ہجرت حَدَّثَنِيهِ قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ حَدَّثَنَا لَيْثُ عَنْ أَبِي پر بیعت کی اور حضور" کو علم نہیں تھا کہ وہ غلام ہے۔الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ جَاءَ عَبْدٌ فَبَايَعَ النَّبِيَّ پھر اس کا مالک اسے لینے آ گیا۔نبی ﷺ نے اسے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْهِجْرَةِ وَلَمْ فرمایا اسے میرے پاس فروخت کردو۔حضور علی يَشْعُرْ أَنَّهُ عَبْدٌ فَجَاءَ سَيِّدُهُ يُريدُهُ فَقَالَ لَهُ نے اسے دو سیاہ غلام دے کر خریدا۔اس کے بعد آپ کر النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعْنِيهِ فَاسْتَرَاهُ نے کبھی کسی کی بیعت نہیں لی مگر آپ اسے پوچھ لیتے بِعَبْدَيْنِ أَسْوَدَيْنِ ثُمَّ لَمْ يُبَايِعْ أَحَدًا بَعْدُ حَتَّی تھے کہ کیا وہ غلام تو نہیں ہے؟ يَسْأَلَهُ أَعَبْدُ هُوَ [4113] [24]45 : بَاب : الرَّهْنُ وَجَوَازُهُ فِي الْحَضَرِ كَالسَّفَرِ باب رہن رکھنا اور اس کا سفر کی طرح حضر میں جائز ہونا 2993{124) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو 2993 حضرت عائشہ سے روایت ہے آپ فرماتی بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک یہودی سے غلہ ادھار وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَقَالَ خریدا اور اس کو اپنی زرہ بطور رہن دی۔النساء 2992 : تخریج : ترمذى كتاب البيوع باب ما جاء فى شراء العبد بالعيدين 1239 كتاب السير باب ما جاء في النهي عن قتل والصبيان 1569 باب ما جاء في بيعة العبد 1596 نسائى كتاب البيعة بيعة المماليك 4184 كتاب البيوع بيع الحيوان بالحيوان يدا بيد متفاضلا 4621 ابو داؤد كتاب البيوع باب فى ذالك اذا كان يدا بيد 3358 ابن ماجه كتاب الجهاد باب البيعة 2869 2993 : اطراف : مسلم كتاب المساقاة باب جواز بيع الحيوان بالحيوان من جنسه متفاضلا تخریج : : بخاری کتاب البیوع باب شراء النبي بالنسيئة 2068 نسائى كتاب البيوع الرجل يشترى الطعام الى اجل۔۔۔4609 مبايعة اهل الكتاب ابن ماجه كتاب الرهون باب حدثنا ابو بكر ابن ابي شيبة 2436 ، 2437 ، 2438 ، 2439 2995 - 2994