صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 152 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 152

صحیح مسلم جلد هشتم عامر 152 [21]42: بَابِ بَيْعِ الْبَعِيرِ وَاسْتَفْنَاءِ رُكُوبِهِ اونٹ کی فروخت کا بیان اور اس پر سواری کا استثناء کرنا كتاب المساقاة 2983 (109) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْد الله :2983 حضرت جابر بن عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ عَنْ وہ اپنے اونٹ پر سفر کر رہے تھے جو تھک کر رہ گیا۔حَدَّثَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ كَانَ انہوں نے اسے چھوڑ دینے کا ارادہ کر لیا۔وہ کہتے يَسِيرُ عَلَى جَمَلٍ لَهُ قَدْ أَعْيَا فَأَرَادَ أَنْ يُسَيِّبَهُ ہیں کہ نبی ﷺ مجھے آملے اور میرے لئے دعا کی اور قَالَ فَلَحِقَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اِسے ضرب لگائی تو وہ ایسی رفتار سے چلنے لگا کہ پہلے الِي وَضَرَبَهُ فَسَارَ سَيْرًا لَمْ يَسِّرْ مِثْلَهُ کبھی ایسا نہ چلا تھا۔آپ نے فرمایا مجھے یہ ایک اوقیہ فَدَعَا قَالَ بِعْنِيهِ بِوُقِيَّةٍ قُلْتُ لَا ثُمَّ قَالَ بِعْنِيهِ فَبَعَتُهُ میں بیچ دو۔میں نے عرض کیا نہیں' آپ نے پھر فرمایا بوقِيَّة وَاسْتَثْنَيْتُ عَلَيْهِ حُمْلَانَهُ إِلَى أَهْلِي مجھے یہ بیچ دو۔میں نے آپ کو ایک اوقیہ میں بیچ دیا فَلَمَّا بَلَغَتْ أَتَيْتُهُ بِالْجَمَلِ فَتَقَدَنِي ثَمَنَهُ ثُمَّ اور اپنے گھر والوں تک اس پر سواری کی استثناء کر لی۔رَجَعْتُ فَأَرْسَلَ فِي أَثَرِي فَقَالَ أَتْرَاني جب میں پہنچ گیا تو آپ کے پاس اونٹ لے کر مَا كَسْتُكَ لآخَذَ جَمَلَكَ خُذْ جَمَلَكَ آیا۔آپ نے مجھے اس کی قیمت ادا کر دی۔پھر میں وَدَرَاهِمَكَ فَهُوَ لَكَ وحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ واپس لوٹا۔آپ نے مجھے بلوایا اور فرمایا کیا تم میرے خَشْرَمِ أَخْبَرَنَا عِيسَى يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ عَنْ بارے میں خیال کرتے ہو کہ میں نے تمہیں کم قیمت زَكَرِيَّاءَ عَنْ عَامِرٍ حَدَّثَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ لگائی ہے تا کہ تمہارا اونٹ لے لوں۔اپنا اونٹ اور بمثل حديث ابن نُمَيْر [4099,4098] درہم لے جاؤ، یہ تمہارے ہیں 2 1: حضرت جابر چاہتے تھے کہ حضور یہ بغیر قیمت ادا کرنے کے یہ اونٹ ان کی طرف سے قبول فرما ئیں جیسا کہ ایک اور روایت میں وضاحتاً بیان ہے۔2: یہ روایت بخاری میں 17 مرتبہ آئی ہے مگر ان میں خط کشیدہ الفاظ نہیں ہیں۔2983 : اطراف : مسلم كتاب صلاة المسافرين باب استحباب الركعتين في المسجد لمن قدم من سفر اول قدومه 1161، 1162 كتاب الرضاع باب استحباب نکاح ذات الدين 2648 باب استحباب نكاح البكر 2649 2650 ، 2651 ، 2652 ، 2653 كتاب المساقاة باب بيع البعير واثتناء ركوبه 2984 ، 2985 ، 2986 ، 2987 تخريج: بخارى كتاب البيوع باب شراء الدواب والحمير 2097 كتاب الوكالة باب اذا وكل رجل رجلا ان يعطى شيئا۔۔۔۔2309 كتاب المظالم باب من عقل بعيره على البلاط او باب المسجد 2470 كتاب الهبة وفضلها والتحريض عليها باب الهبة المقبوضة وغير المقبوضة 26033، 2604 كتاب الشروط باب اذا اشترط البائع ظهر الدابة الى مكان مسمى جاز 2718 =