صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 150
محیح مسلم جلد هشتم 150 كتاب المساقاة [20]41: بَاب أَحْدِ الْحَلَالِ وَتَرْكَ الشُّبُهَاتِ حلال لینے اور شبہات کو چھوڑنے کا بیان 1072982} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْد الله 2982 حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے اور : بْنِ نُمَيْرِ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا نعمان اپنی دونوں انگلیاں اپنے دونوں کانوں تک زَكَرِيَّاءُ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ لے گئے اور کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے قَالَ سَمِعْتُهُ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ الله سنا ہے کہ حلال ( بھی ) واضح ہے اور حرام ( بھی ) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ وَأَهْوَى واضح ہے اور ان دونوں کے درمیان مشتبہ باتیں ہیں النُّعْمَانُ بِإِصْبَعَيْهِ إِلَى أُذُنَيْهِ إِنَّ الْحَلَالَ بَيْنَ جنہیں اکثر لوگ نہیں جانتے۔پس جو شخص شبہات وَإِنَّ الْحَرَامَ بَيِّنٌ وَبَيْنَهُمَا مُسْتَبِهَاتٌ لا سے بچا اس نے اپنے دین اور عزت کو بچالیا اور جو يَعْلَمُهُنَّ كَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ فَمَنِ اتَّقَى شبہات میں پڑ گیا وہ حرام میں داخل ہو گیا۔اس الشُّبُهَاتِ اسْتَبْرَأَ لِدِينِهِ وَعِرْضِهِ وَمَنْ وَقَعَ چرواہے کی طرح جو کسی محفوظ علاقہ کے گرد (جانور) في الشُّبُهَاتِ وَقَعَ فِي الْحَرَامِ كَالرَّاعِي چراتا ہے بعید نہیں کہ وہ ( جانور ) اس ( چراگاہ) کے يَرْعَى حَوْلَ الْحِمَى يُوشِكُ أَنْ يَرْتَعَ فيه ألا اندر چرنے لگ جائے۔خبر دار ہر بادشاہ کا ایک ممنوعہ وَإِنَّ لِكُلِّ مَلِكِ حِمّى أَلَا وَإِنْ حِمَى اللَّهِ علاقہ ہوتا ہے اور سنو! اللہ کا ممنوعہ علاقہ اس کی حرام کی مَحَارِمُهُ أَلَا وَإِنَّ فِي الْجَسَدِ مُضْغَةً إِذَا ہوئی چیزیں ہیں۔سنو ! جسم میں ایک لوتھڑا ہے اگر وہ صَلَحَتْ صَلَحَ الْجَسَدُ كُلَّهُ وَإِذَا فَسَدَتْ صحیح ہو تو سارا جسم صحیح ہوگا۔اگر وہ خراب ہو تو سارا جسم فَسَدَ الْجَسَدُ كُلُّهُ أَلَا وَهِيَ الْقَلْبُ وحَدَّثَنَا خراب ہوگا اور سنو وہ دل ہے۔أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح و ایک اور روایت میں ہے کہ عامر شعمی نے رسول اللہ ہے حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ کے صحابی حضرت نعمان بن بشیر بن سعد کو حمص يُونُسَ قَالَا حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ میں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے سنا۔وہ کہہ رہے 2982 : بخاری کتاب الایمان باب فضل من استيراً لدينه 52 كتاب البيوع باب الحلال بين والحرام بين 2051 ترمذى كتاب البيوع باب ما جاء في ترك الشبهات 1205 نسائی کتاب البیوع باب اجتناب الشبهات في الكسب 4453 كتاب الاشربة الحث على ترك الشبهات 5710 ابوداؤد کتاب البيوع باب فى اجتناب الشبهات 3329 ابن ماجه كتاب الفتن باب وقوف عن الشبهات 3984