صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 137
صحیح مسلم جلد هشتم 137 كتاب المساقاة إِسْحَقَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرَةَ کے بدلے چاندی اور سونے کے بدلے سونے کی عَنْ أَبِيهِ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ تجارت سے منع فرمایا ہے سوائے اس کے کہ وہ برابر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن الْفِضَّةِ بِالْفِضَّةِ وَالذَّهَب برابر ہو اور ہمیں ارشاد فرمایا کہ ہم چاندی کو سونے کے بِالذَّهَب إِلَّا سَوَاءً بِسَوَاءِ وَأَمَرَنَا أَن بدلہ جیسے چاہیں خریدیں اور سونے کو چاندی کے عوض نَشتَرِي الْفَضَّةَ بالذَّهَب كَيْفَ شئنا جیسا چاہیں خریدیں۔راوی کہتے ہیں کہ ان سے ایک وَتَشْتَرِيَ الذَّهَبَ بِالْفِضَّةِ كَيْفَ شَيْئًا قَالَ شخص نے سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ یہ دست فَسَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ يَدَا بِيَدِ فَقَالَ هَكَذَا بدست ہو۔انہوں (ابی بکرہ) نے کہا کہ میں نے اسی سَمِعْتُ حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا طرح سنا تھا۔يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ عَنْ يَحْيَى ایک اور روایت میں ( نھنی کی بجائے) نَهَانَا کے وَهُوَ ابْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَقَ الفاظ ہیں۔أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرَةَ أَخْبَرَهُ أَنْ أَبَا بَكْرَةَ قَالَ نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْله 14074,40731 [17]38 : باب : بَيْعُ الْقَلَادَةِ فِيهَا خَرَزْ وَذَهَبٌ باب:ہار کی فروخت جس میں منکے اور سونا ہو 2964(89) حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ بْنُ :2964 حضرت فضالہ بن عبید انصاری کہتے ہیں کہ عَمْرِو بْنِ سَرْحٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي رسول اللہ ﷺ کے پاس جبکہ آپ خیبر میں تھے أَبُو هَانِي الْخَوْلَانِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ عَلَيَّ بْنَ رَبَاحٍ ایک بار لایا گیا جس میں منکے اور سونا تھا اور اللَّحْمِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدِ وہ مالِ غنیمت میں سے تھا جو فروخت ہو رہا تھا۔الْأَنْصَارِيُّ يَقُولُ أُتِيَ رَسُولُ الله صَلَّى الله رسول الله ﷺ نے ہار میں جو سونا تھا اس کے بارہ 2964 : اطراف : مسلم كتاب المساقاة باب بيع ا القلادة فيها خرز وذهب 2965 ، 2966 ، 2967 4574 ابوداؤد کتاب البيوع باب في حلية تخریج : نسائی کتاب البيوع بيع القلادة فيها الكرز والذهب بالذهب 4573 السيف تباع بالدراهم 3351 ، 3352 ، 3353 <