صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 128
صحیح مسلم جلد هشتم 128 كتاب المساقاة اللَّيْثُ عَنْ نَافِعِ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ قَالَ لَهُ رَجُلٌ رسول اللہ ﷺ سے یہ بات ) بیان کرتے ہیں۔مِنْ بَنِي لَيْتَ إِنَّ أَبَا سَعِيدِ الْخُدْرِيَّ يَأْتُرُ قتیبہ کی روایت میں ہے کہ حضرت عبداللہ تشریف هَذَا عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لے گئے اور نافع ان کے ساتھ تھے اور ابن رمح کی فِي رِوَايَةِ قُتَيْبَةَ فَذَهَبَ عَبْدُ اللَّهِ وَنَافِعٌ مَعَهُ روایت میں ہے کہ نافع نے بیان کیا کہ حضرت وَفِي حَدِيثِ ابْنِ رُمْحِ قَالَ نَافِعٌ فَذَهَبَ عبدالله تشریف لے گئے اور میں اور لیٹ قبیلہ کا عَبْدُ اللَّهِ وَأَنَا مَعَهُ وَاللَّيْنِيُّ حَتَّى دَخَلَ عَلَى ایک شخص آپ کے ساتھ تھا یہانتک کہ آپ حضرت سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ فَقَالَ إِنَّ هَذَا أَخبَرَنِي ابوسعید خدری کے پاس اندر گئے۔انہوں نے کہا کہ أَنَّكَ تُخبرُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اس نے مجھے بتایا ہے کہ آپ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ہی ہے وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ الْوَرِقِ بِالْوَرِقِ إِلَّا مثلاً نے چاندی کو چاندی کے بدلہ فروخت کرنے سے منع بِمِثْلِ وَعَنْ بَيْعِ الذَّهَبِ بِالذَّهَبِ إِلَّا مِثلاً فرمایا ہاں سوائے اسکے کہ وہ برابر ہو اور سونے کوسونے بِمِثْلٍ فَأَشَارَ أَبُو سَعِيدٍ بِإِصْبَعَيْهِ إِلَى عَيْنَيْهِ کے بدلہ فروخت کرنے سے منع فرمایا سوائے اسکے وَأُذُنَيْهِ فَقَالَ أَبْصَرَتْ عَيْنَايَ وَسَمِعَت کہ وہ برابر ہو۔تو حضرت ابوسعید خدری نے اپنی أُذُنَايَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دونوں انگلیوں سے اپنی دونوں آنکھوں اور اپنے يَقُولُ لَا تَبيعُوا الذَّهَبَ بِالذَّهَبِ وَلَا تَبِیعُوا دونوں کانوں کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ میری الْوَرق بالْوَرِقِ إِلَّا مثلاً بِمِثْلِ وَلَا تُشفُوا دونوں آنکھوں نے دیکھا اور میرے دونوں کانوں بَعْضَهُ عَلَى بَعْضٍ وَلَا تَسِيعُوا شَيْئًا غَائِبًا مِنْهُ نے سنا رسول اللہ ﷺ فرمارہے تھے کہ سونے کو بِنَاجِزِ إِلَّا يَدًا بِيَدِ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ سونے کے بدلہ اور چاندی کو چاندی کے بدلہ فروخت حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ يَعْنِي ابْنَ حَازِمٍ ح و حدثنا نہ کرو سوائے اسکے کہ وہ برابر ہوں اور ایک کو دوسرے مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ پر بڑھاؤ نہیں اور ان میں سے غیر موجود کو موجود کے سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بدله فروخت نہ کرو مگر یہ کہ وہ دست بدست ہو۔بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنِ ابْنِ تخريج: بخاری کتاب البیوع باب بيع الذهب بالذهب 2175 باب بيع الفضة بالفضة 2176 ، 2177 ترمذی کتاب البيوع باب ما جاء في الصرف 1241 نسائی کتاب البیوع بيع الشعير بالشعير 4562 بيع الذهب بالذهب 4570 ، 4571 بيع الفضة بالذهب وبيع الذهب بالفضة 4578 ، 4579