صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 122 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 122

صحیح مسلم جلد هشتم فِيهَا 122 كتاب المساقاة أَمْرًا فَمَنْ كَانَ عِنْدَهُ مِنْهَا شَيْءٍ فَلْيَعْهُ وه حضرت ابوسعید ) کہتے ہیں کہ زیادہ عرصہ نہیں ( وَلْيَنْتَفِعْ بِهِ قَالَ فَمَا لَبِثْنَا إلَّا يَسِيرًا حَتَّى قَالَ گذرا کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ اللہ نے شراب کو حرام النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى فرما دیا ہے۔پس جسے یہ آیت پہنچے اور اس کے پاس حَرَّمَ الْحَمْرَ فَمَنْ أَدْرَكَتْهُ هَذِهِ الْآيَةُ وَعِنْدَهُ اس میں سے کچھ ہوتو وہ نہ بنے اور نہ اسے فروخت مِنْهَا شَيْءٌ فَلَا يَشْرَبْ وَلَا يَبِعْ قَالَ فَاسْتَقْبَلَ کرے۔راوی کہتے ہیں کہ لوگ اپنے پاس موجود النَّاسُ بِمَا كَانَ عِنْدَهُ مِنْهَا فِي طَرِيقِ شراب مدینہ کے راستوں میں لے آئے اور انہوں الْمَدِينَةِ فَسَفَكُوهَا [4043] نے اسے بہا دیا۔حَدَّثَنَا 2943 عبد الرحمان بن وعله السباتي جو اہل مصر 2943{68} حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ عَنْ زَيْدِ بْن أَسْلَمَ عَنْ میں سے تھے انہوں نے حضرت ابن عباس سے اس عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَعْلَةَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ مِصْرَ (رس) کے بارہ میں سوال کیا جو انگور سے نچوڑ ا جاتا أَنَّهُ جَاءَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسِ ح و حَدَّثَنَا أَبُو ہے۔حضرت ابن عباس نے کہا کہ ایک شخص نے الطَّاهِرِ وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْب رسول اللہ ﷺ کو شراب کا بھرا مشکیزہ دیا تھا تو أَخْبَرَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ وَغَيْرُهُ عَنْ زَيْدِ بْنِ رسول اللہ ﷺ نے اسے فرمایا کیا تم جانتے ہو کہ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَعْلَةَ السَّبِايِّ الله نے اسے حرام فرمایا ہے ؟ اس نے کہا نہیں ، پھر مِنْ أَهْلِ مِصْرَ أَنَّهُ سَأَلَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاس اس نے ایک شخص سے سرگوشی کی تو رسول الله : عَمَّا يُعْصَرُ مِنَ الْعِنَبِ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ إِنَّ نے فرمایا کہ تم نے اس سے کیا سرگوشی کی ہے؟ اس رَجُلًا أَهْدَى لرَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْہ نے کہا کہ میں نے اسے فروخت کرنے کے لئے کہا وَسَلَّمَ رَاوِيَةَ خَمْرٍ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ ہے۔آپ نے فرمایا جس نے اس کا پینا حرام کیا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ عَلِمْتَ أَنَّ اللَّهَ ہے اس نے اس کی تجارت بھی حرام کی ہے۔راوی قَدْ حَرَّمَهَا قَالَ لَا فَسَارَّ إِنْسَانًا فَقَالَ لَهُ کہتے ہیں اس نے مشکیزہ کا منہ کھول دیا یہانتک کہ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بمَ جو کچھ اس میں تھا بہہ گیا۔سَارَرْتَهُ فَقَالَ أَمَرْتُهُ بِبَيْعِهَا فَقَالَ إِنَّ الَّذِي 2943 : تخریج نسائی کتاب البيوع بيع الخمر 4664