صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 119 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 119

صحیح مسلم جلد هشتم 119 [11]32: بَاب حِلِّ أُجْرَة الْحِجَامَة پچھنے لگانے کی اجرت کے جواز کا بیان كتاب المساقاة 2938{62] حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ :2938 : حمید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت بْنُ سَعِيدٍ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا انس بن مالک سے پچھنے لگانے والے کی کمائی کے إسْمَعِيلَ يَعْنُونَ ابْنَ جَعْفَر عَنْ حُمَيْد قَالَ بارہ میں سوال ہوا تو انہوں نے کہا کہ رسول الله له سُئِلَ أَنَسُ بْنُ مَالِكِ عَنْ كَسْبِ الْحَجَّامِ نے پچھنے لگوائے۔ابوطیبہ نے آپ کو پچھنے لگائے تو فَقَالَ احْتَجَمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آپ نے اسے غلہ کے دو صاع دینے کا ارشاد فرمایا، وَسَلَّمَ حَجَمَهُ أَبُو طَيْبَةَ فَأَمَرَلَا أَبُو طَيْبَةَ فَأَمَرَ لَهُ بِصَاعَيْنِ مِنْ وَلَهُ اور ا سکے مالکوں سے بات کی ، چنانچہ انہوں نے اس طَعَامٍ وَكَلَّمَ أَهْلَهُ فَوَضَعُوا عَنْهُ مِنْ خَرَاجِهِ سے وصول کی جانے والی رقم میں کمی کر دی۔آپ نے وَقَالَ إِنَّ أَفْضَلَ مَا تَدَاوَيْتُمْ به الْحِجَامَةُ أَوْ فرمایا تمہارا بہترین طریق علاج پچھنے لگانا ہے یا هُوَ مِنْ أَمْثَلِ دَوَائِكُمْ (63) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ( آپ نے فرمایا ) کہ یہ تمہاری بہترین دوا ہے۔ایک عُمَرَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ يَعْنِي الْفَزَارِيَّ عَنْ اور روایت میں انس بن مالک کے بجائے انس" کا لفظ حُمَيْدٍ قَالَ سُئِلَ أَنَسٌ عَنْ كَسْبِ الْحَجَّامِ ہے علاوہ اس کے یہ ہے کہ فرمایا تمہارا بہترین طریق فَذَكَرَ بمثله غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ إِنَّ أَفْضَلَ مَا علاج پچھنے لگوانا ہے اور عود ہندی ہے۔اور بچوں کو تَدَاوَيْتُمْ بِهِ الْحِجَامَةُ وَالْقُسَطُ الْبَحْرِيُّ وَلَا ( گلے پڑ جانے کی صورت میں حلق میں ) دبا کر تکلیف تُعَذِّبُوا صِبْيَانَكُمْ بِالْغَمْرُ [4039,4038] نہ پہنچاؤ۔2938 : اطراف : مسلم كتاب المساقاة باب حل اجرة الحجامة 2939 كتاب السلام لكل داء دواء واستحباب التداوى 9278 تخريج : بخارى كتاب البيوع باب ذكر الحجام 2102 ، 2103 باب من أحرى امر الأمصار على ما يتعارفون بينهم۔۔۔2210 كتاب الاجارة باب خراج الحجام 2278 ، 2279 باب ضريبة العبد وتعاهد ضرائب الاماء 2277 باب من كلم موالى العبد ان يخففوا عنه من خراجه 2281 كتاب الطب باب الحجامة من الداء 5696 ، 5697 ترمذی کتاب البیوع باب ما جاء في الرخصة في كسب الحجام 1278 كتاب الطب باب ما جاء فى الحجامة 2051 ابو داؤد كتاب البيوع باب في كسب الحجام 3423 ، 3424 ابن ماجه كتاب التجارات باب كسب الحجام 2162 ، 2163 ، 2164