صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page xii
vi باب النهي عن الاصرار على الیمین فیما ایسی قسم پر اصرار کی ممانعت جس سے قسم کھانے والے کے 262 گھر والوں کو تکلیف ہو اور وہ (کام) حرام میں سے نہ ہو يتأذى به۔۔۔۔۔باب نذر الكافر وما يفعل فيه اذا أسلم کافر کی نذر اور جب وہ مسلمان ہو جائے تو اس بارہ میں کیا 262 کرے باب صحبة المماليك و كفارة من لطم عبده غلاموں سے معاشرت اور جو غلام کو تھپڑ مارے اس کے 266 کفارہ کا بیان باب التغليظ على من قذف مملوكه بالزنا اس شخص پر سزا کی شدت جو اپنے غلام پر زنا کی تہمت 271 لگائے باب اطعام المملوك مما يأكل والباسه مما غلام کو اس میں سے کھلانا جو (مالک) خود کھاتا ہے اور اس 272 میں سے پہنانا جو وہ خود پہنتا ہے۔۔۔يلبس۔۔۔۔باب ثواب العبد وأجره اذا نصح لسيده۔۔۔۔غلام کا ثواب اور اس کا اجر جب وہ آقا کے لئے خیر خواہ ہو 276 اور اللہ کی عبادت اچھی طرح کرے باب من أعتق شركا له في عبد باب : جواز بیع المدبّر اس شخص کا بیان جس نے غلام میں اپنا حصہ آزاد کر دیا 278 اس غلام کی فروخت کا جواز جسے مالک نے اپنی وفات 284 کے بعد آزاد قرار دیا ہو