صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 79
صحیح مسلم جلد هفتم 79 كتاب النكاح [11]11 : بَاب لَا تَحلُّ الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا لِمُطَلَّقَهَا حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ وَيَطَأَهَا ثُمَّ يُفَارِقَهَا وَتَنْقَضِيَ عِدَّتُهَا جس عورت کو تین دفعہ طلاق دی گئی ہو وہ اس کے طلاق دینے والے کے لئے جائز نہیں ہوسکتی یہانتک کہ اس کے علاوہ کسی اور خاوند سے نکاح کرے اور وہ اس سے تعلق قائم کرے پھر وہ اسے چھوڑ دے اور وہ اپنی عدت پوری کر لے 2573{111} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :2573 حضرت عائشہ سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَاللَّفْظُ لِعَمْرِو قَالَا حَدَّثَنَا حضرت رفاعہ کی بیوی نبی ﷺ کے پاس آئیں اور سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ اس نے عرض کی میں رفاعہ کے نکاح میں تھی۔اس قَالَتْ جَاءَتِ امْرَأَةُ رِفَاعَةَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى نے مجھے طلاق دی اور بتہ طلاق دی۔میں نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ كُنتُ عِنْدَ رِفَاعَةَ عبد الرحمان بن زبیر سے شادی کی اور اس کے پاس فَطَلَّقَنِي فَبَتْ طَلَاقِي فَتَزَوَّجْتُ عَبْدَ کپڑے کی جھالر کے سوا کچھ نہیں۔رسول اللہ ہے الرَّحْمَنِ بْنَ الرَّبِيرِ وَإِنَّ مَا مَعَهُ مِثْلُ هُدْبَةٍ مُسکرائے اور آپ نے فرمایا کیا تم رفاعہ کے پاس الثَّوْبِ فَتَبَسَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ واپس جانا چاہتی ہو۔(ایسا) نہیں ( ہوسکتا ) یہانتک وَسَلَّمَ فَقَالَ أَتُرِيدينَ أَنْ تَرْجِعِي إِلَى رِفَاعَةَ کہ تم اس کا اور وہ تمہارا مزہ چکھ لے۔(یہانتک کہ تم لَا حَتَّى تَذوقي عُسَيْلَتَهُ وَيَذُوقَ عُسَيْلَتَك عبد الرحمان بن زبیر سے ازدواجی تعلق قائم کرلو۔) قَالَتْ وَأَبُو بَكْرِ عِنْدَهُ وَخَالِدٌ بِالْبَابِ يَنْتَظِرُ وہ کہتی ہیں حضرت ابو بکر آپ کے پاس تھے اور 2573: اطراف : مسلم كتاب النكاح باب لاتحل المطلقة ثلاثا لمطلقها حتى تنكح زوجا غيره۔۔۔2574 ، 2575 ، 2576 تخریج : بخاری کتاب الشهادات باب شهادة المختبئ 2639 كتاب الطلاق باب من جوز الطلاق الثلاث لقول الله تعالى (الطلاق مرتن۔۔۔( 5260 ، 5261 باب من قال لامرته انت على حرام 5265 باب اذا طلقها ثلاثًا ثم تزوجت بعد العدة۔۔۔5317 كتاب اللباس باب الازار المهدب 5792 باب الثياب الخضر 5825 كتاب الأدب باب التبسم والضحك 6084 ترمذی کتاب النکاح باب ماجاء فيمن يطلق امرأته ثلاثا۔۔۔1118 نسائى كتاب النكاح النكاح الذى تحل به المطلقة ثلاثًا لمطلقها 3283 كتاب الطلاق الطلاق للتي تنكح زوجا ثم لا يدخل بها۔۔۔3407 ، 3408 الطلاق البتة 3409 باب احلال المطلقة ثلاثا والنكاح الذي يحلها به 3411 ، 3412 3413 ، 3414، 3415 ابو داود كتاب الطلاق باب المبتوتة لاير تنکح زوجا غيره 3909 ابن ماجه كتاب النکاح باب الرجل يطلق امرأته ثلاثا۔۔۔1932 ، 1933