صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 77 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 77

صحیح مسلم جلد هفتم 77 كتاب النكاح 10632570) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :2570 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ هِشَامٍ عَنِ ابْنِ ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو سيرينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله دعوت کے لئے بلایا جائے تو وہ قبول کرے اور اگر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ وہ روزہ دار ہو تو وہ دعا کرے اور اگر بغیر روزے فَلْيُجِبْ فَإِنْ كَانَ صَائِمًا فَلْيُصَلِّ وَإِنْ كَانَ کے ہو تو وہ کھائے۔مُفْطَرًا فَلْيَطْعَمْ [3520] 2571{107} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :2571 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ ہیں بدترین کھانا اس دعوت ولیمہ کا کھانا ہے جس الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ بِئْسَ میں (صرف) امیروں کو بلایا جائے اور غرباء کو چھوڑ الطَّعَامُ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ يُدْعَى إِلَيْهِ الْأَغْنِيَاء دیا جائے۔اور جو بلانے پر نہ آیا تو اس نے اللہ اور اس فَقَدْ عَصَى وَيُتْرَكُ الْمَسَاكِينُ فَمَنْ لَمْ يَأْتِ الدَّعْوَةَ کے رسول کی نافرمانی کی۔اللَّهَ وَرَسُولَهُ (108) و حَدَّثَنَا ابن ابی عمر کہتے ہیں کہ ہمیں سفیان نے بتایا کہ میں ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ قُلْتُ نے زہری سے پوچھا اے ابو بکر یہ کیا روایت ہے کہ لِلزُّهْرِيِّ يَا أَبَا بَكْرٍ كَيْفَ هَذَا الْحَدِيثُ سب سے برا کھانا دولتمندوں کا کھانا ہے۔وہ ہنس شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْأَغْنِيَاءِ فَضَحِكَ فَقَالَ دیئے اور کہنے لگے ایسا نہیں کہ سب سے بُرا کھانا لَيْسَ هُوَ شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْأَغْنِيَاء قَالَ دولتمندوں کا ہے۔سفیان نے کہا میرے والد دولتمند سُفْيَانُ وَكَانَ أَبِي غَيًّا فَأَفْرَعَنِي هَذَا تھے۔جب میں نے یہ حدیث سنی تو اس نے مجھے ڈرا 2570 : اطراف : مسلم كتاب النكاح باب الامر ياجابة الداعى الى دعوة 2560 ، 2561 ، 2562 ، 2563 ، 2564 ، 2565 ،2566 2569۔2568-2567 عصی۔۔۔تخریج: بخاری کتاب النکاح باب حق اجابة الوليمة والدعوة ومن أولم۔۔۔5173 ، 5174 ، 5175 باب من ترك الدعوة فقد الله ورسوله 5177 باب اجابة الداعى فى العرس وغيره 5179 ترمذى كتاب النكاح باب في اجابة الداعي 1098 أبوداود كتاب الاطعمة باب ماجاء في اجابة الدعوة 3736 ، 3738 ، 3740 ، 3741 ابن ماجه كتاب النکاح باب اجابة الداعي 1914 2571 اطراف : مسلم كتاب النكاح باب الامرباجابة الداعي الى دعوة 2572 تخریج: بخاری کتاب النكاح باب من ترك الدعوة فقد عصى الله ورسوله 5177 أبو داود كتاب الاطعمة باب ماجاء في اجابة الدعوة 3742 ابن ماجه كتاب النكاح باب اجابة الداعى 1913