صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 45 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 45

صحیح مسلم جلد هفتم 45 كتاب النكاح [12]12 : بَاب : نَدْبُ النَّظَرِ إِلَى وَجْهِ الْمَرْأَةِ وَكَفَّيْهَا لِمَنْ يُرِيدُ تَزَوُّجَهَا باب عورت کے چہرے اور اس کے ہاتھوں کو دیکھنے کا مستحب ہوتا اس شخص کے لئے جو اس سے شادی کرنا چا ہے 2538{74} حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا :2538 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ میں سُفْيَانُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ كَيْسَانَ عَنْ أَبي حازم نبی ﷺ کے پاس تھا کہ آپ کے پاس ایک شخص آیا عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اور آپ سے عرض کیا کہ اس نے ایک انصاری عورت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَاهُ رَجُلٌ فَأَخَبَرَهُ أَنَّهُ سے شادی کا فیصلہ کیا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے اسے تَزَوَّجَ امْرَأَةً مِنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ فرمایا کیا تو نے اسے دیکھا ہے؟ اس نے کہا نہیں۔الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنظَرْتَ إِلَيْهَا آپ نے فرمایا جاؤ اور اسے دیکھ لو! کیونکہ انصار کی قَالَ لَا قَالَ فَاذْهَبْ فَانْظُرْ إِلَيْهَا فَإِنَّ فِي عورتوں کی آنکھوں میں کچھ ( نقص ) ہوتا ہے۔أَعْيُنِ الْأَنْصَارِ شَيْئًا [3485] 2539 (75) وحَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ :2539 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ حَدَّثَنَا ہیں ایک شخص نبی عے کے پاس آیا اور اس نے کہا يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي میں نے ایک انصاری عورت سے شادی کا فیصلہ کیا هُرَيْرَةَ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى الله ہے۔نبی اللہ نے اسے فرمایا کیا تو نے اس کو دیکھا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً مِنَ ہے؟ کیونکہ انصار کی آنکھوں میں ( بعض دفعہ ) کچھ الْأَنْصَارِ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ (نقص) ہوتا ہے۔اس نے کہا میں نے اسے دیکھ وَسَلَّمَ هَلْ نَظَرْتَ إِلَيْهَا فَإِنَّ فِي عُيُونِ لیا۔آپ نے فرمایا کتنے حق مہر ) پر تو نے اس سے 2538 اطراف مسلم کتاب النکاح باب استحباب التزوج والتزويج فى شوال واستحباب الدخول فيه 2539 تخریج: نسائی کتاب النكاح اباحة النظر قبل التزويج 3234 ، 3235 ترمذى كتاب النكاح باب ما جاء في النظر المخطوبة 1087 ابن ماجه كتاب النكاح باب النظر الى المراة اذا اراد ان يتزوجها 1864 1865 ، 1866 2539 : اطراف : مسلم کتاب النکاح باب استحباب التزوج والتزويج فى شوال واستحباب الدخول فيه 2538 تخریج نسائى كتاب النكاح اباحة النظر قبل التزويج 3234 ، 3235