صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 26
صحیح مسلم جلد هفتم 26 كتاب النكاح وَهْبٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ أَرَادَ أَنْ يُزَوِّجَ کرنے کا ارادہ کیا اور انہوں نے ابان بن عثمان کو جو طَلْحَةَ بْنَ عُمَرَ بِنْتَ شَيْبَةَ بْنِ جُبَيْرٍ فَأَرْسَلَ امیر حج تھے تشریف لانے کی درخواست کی۔ابان إِلَى أَبَانَ بْن عُثْمَانَ يَحْضُرُ ذَلِكَ وَهُوَ أَمِيرُ نے کہا میں نے حضرت عثمان بن عفان سے سنا ہے وہ الْحَجِّ فَقَالَ أَبَانُ سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ کہتے تھے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے محرم نکاح نہ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْہ کرے اور نہ اس کا نکاح کیا جائے اور نہ وہ نکاح کا وَسَلَّمَ لَا يَنْكِحُ الْمُحْرِمُ وَلَا يُنْكَحُ وَلَا پیغام دے۔يَخطُبُ [3446] 2509{42} و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ 2509 جمیہ بن وہب کہتے ہیں مجھے عمر بن عبید اللہ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ عَنْ أَيُّوبَ بن معمر نے بھیجوایا اور وہ اپنے بیٹے سے شیبہ بن عثمان عَنْ نَافِعِ حَدَّثَنِي نُبَيْهُ بْنُ وَهْبٍ قَالَ بَعَثَنِي کی بیٹی کی منگنی کرنا چاہتے تھے۔انہوں نے مجھے عُمَرُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرٍ وَكَانَ يَخْطُبُ ابان بن عثمان کے پاس بھجوایا جو حج کے موقعہ پر بِئْتَ شَيْبَةَ بْنِ عُثْمَانَ عَلَى ابْنِهِ فَأَرْسَلَنِي امیر تھے۔انہوں نے کہا میں اُسے محض ایک بدوی إِلَى أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ وَهُوَ عَلَى الْمَوْسِمِ خیال کرتا ہوں۔محرم نکاح نہیں کر سکتا اور نہ اس کا فَقَالَ أَلَا أَرَاهُ أَعْرَابِيًّا إِنَّ الْمُحْرِمَ لَا يَنْكِحُ نکاح کیا جاتا ہے۔ہمیں یہ بات حضرت عثمان وَلَا يُنْكَحُ أَخْبَرَنَا بِذَلِكَ عُثْمَانُ عَنْ رَسُولِ نے رسول اللہ ﷺ کی طرف سے بتائی ہے۔اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ 34471] 2510{43} وحَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ 2510 حضرت عثمان بن عفان سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ح و حَدَّثَنِي أَبُو رسول الله ﷺ نے فرمایا مجرم نہ نکاح کرے ، نہ ہی تخريج: ترمذی کتاب الحج باب ماجاء في كراهية تزويج المحرم 840 نسائى مناسك الحج النهي عن ذالك 2842 2843 ، 2844 كتاب النكاح النهى عن نكاح المحرم 3275 ، 3276 ابوداود کتاب المناسک باب المحرم يتزوج 1841 2509 : اطراف : مسلم كتاب النكاح باب تحريم نكاح المحرم وكراهة خطبته 2508 ، 25112510 ، 2512 ، 2513 ، 2515،2514 تخريج: ترمذی کتاب الحج باب ماجاء في كراهية تزويج المحرم 840 نسائى مناسك الحج النهی عن ذالك 2842 ، 2843 2844 كتاب النكاح النهى عن نكاح المحرم 3275 ، 3276 ابوداود کتاب المناسک باب المحرم يتزوج 1841 2510: اطراف مسلم كتاب النكاح باب تحريم نكاح المحرم وكراهة خطبته 2508 ، 2511،2509 ، 2512 ، 2513 ، 2515،2514 تخریج ترمذی کتاب الحج باب ماجاء في كراهية تزويج المحرم 840 نسائى مناسك الحج النهي عن ذالک 2842 2843، 2844 كتاب النكاح النهى عن نكاح المحرم 3275 ، 3276 ابوداود کتاب المناسك باب المحرم يتزوج 1841