صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 279 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 279

حیح مسلم جلد هفتم 20 20 پھر خاموش رہے۔145 ہونے کا بیان معجزه انڈیکس 39۔38 بیوہ کا نکاح نہ کیا جائے یہاں تک کہ اس سے مشورہ کر لیا جائے حضرت ام سلیم کا بھیجوایا جانے والا ہد یہ تین سو لوگوں نے کھایا اور نہ کنواری کا نکاح کیا جائے یہاں تک کہ اس سے اجازت لی پھر بھی بیچ رہا۔مکاتبت 69 جائے۔38 کسی عورت اور اس کی پھوپھی یا اس کی خالہ کا نکاح میں اکٹھا حضرت بریرہ نے اپنے مالکوں سے ہر سال نو اوقیہ پر مکاتبت کرنا حرام ہے۔کی۔منوب 243 ، 214 دین دار عورت سے نکاح کی پسندیدگی کا بیان 25۔21 135 بیوہ اپنے ولی کی نسبت اپنے نفس کی زیادہ حقدار ہے اور کنواری آزاد کردہ کا اپنے آزاد کرنے والوں کے علاوہ کسی اور کی طرف لڑکی سے اس کے بارہ میں اجازت لی جائے۔اس کی خاموشی منسوب کرنا حرام ہے۔253 254 255 اس کی اجازت ہے۔میٹھا چھوٹی بچی کے نکاح کا بیان 41۔40 41 رسول اللہ ﷺ کو میٹھا اور شہد بہت پسند تھا۔164 رسول اللہ ﷺ کا فاطمہ بنت قیس کو حضرت اسامہ سے نکاح حضرت ام سلیم نے میٹھا ڈش بنا کر حضرت انس کے ہاتھ کرنے کا مشورہ دیتا رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں بھجوایا۔نشانش سے مراد 500 درہم نکاح 190 71،68 حضرت سبیعہ بنت حارثہ الاسلامیہ کا وضع حمل کے بعد نفاس سے 49 فارغ ہوتے ہی نکاح کا پیغام دینے والوں کے لئے سنگھار کرنا 209-208 - 207 لونڈی سے استبراء رحم کے بعد تعلقات قائم کرنے کا جواز ، اگر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا عورت سے اس کے دین ، اس کے مال اس کا خاوند ہے بھی تو اس سے اس کا نکاح قیدی ہونے کی وجہ ، اس کے جمال کی وجہ سے شادی کی جاتی ہے۔تم دین والی کو 122 ترجیح دو سے فتح ہو جاتا ہے۔ایک شخص کے عرض کرنے پر کہ میں نے شادی کا فیصلہ کیا ہے نکاح شغار 136 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔اسے دیکھ لو۔نکاح کی شرائط پورا کرنے کا بیان 46 نکاح شغار کی ممانعت اور اس کے باطل ہونے کا بیان 35 37 رسول اللہ ﷺ نے نکاح شغار سے منع فرمایا ہے۔37،35 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا سب سے پورا کرنے کے لائق شرط نکاح شغار کی تعریف وہ ہے جس کے ساتھ تم نے ازدواجی تعلقات قائم کئے ہیں۔37 ایک شخص اپنی بیٹی کا نکاح اس شرط پر کرے کہ وہ اپنی بیٹی کا نکاح نکاح میں بیوہ کی اجازت کلام سے اور کنواری کی سکوت سے اس شخص سے کرے اور دونوں کے درمیان مہر نہ ہو۔36،35