صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 255 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 255

صحیح مسلم جلد هفتم 255 كتاب العتق أَسْنَانُ الْإِبِلِ وَأَشْيَاء مِنَ الْجِرَاحَاتِ وَفِيهَا ہوئی تھی۔اس میں اونٹوں کی عمروں اور زخموں کی قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةُ (دیت) کا بیان تھا اور اس میں لکھا تھا نبی ﷺ نے حَرَمٌ مَا بَيْنَ عَيْرِ إِلَى ثَوْرِ فَمَنْ أَحْدَثَ فِيهَا فرمایا غیر سے لے کر ثور تک مدینہ حرم ہے۔جو کوئی حَدَثًا أَوْ آوَى مُحْدِثًا فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ الله اس میں نئی بات پیدا کرے یا کسی نئی بات پیدا کرنے وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ مِنْهُ والے کو پناہ دے تو اس پر اللہ اور اس کے فرشتوں اور يَوْمَ الْقِيَامَةِ صَرْفًا وَلَا عَدْلًا وَدَمَّةٌ سب لوگوں کی لعنت ہے۔اس سے اللہ قیامت کے الْمُسْلِمِينَ وَاحِدَةً يَسْعَى بِهَا أَدْنَاهُمْ وَمَنْ دن کوئی مال یا معاوضہ قبول نہیں کرے گا اور مسلمانوں ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ أَوْ ائْتَمَى إِلَى غَيْرِ کی ذمہ داری ایک ہے۔جس کی کوشش ان کا ادنیٰ مَوَالِيهِ فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ بھی کر سکتا ہے جو اپنے آپ کو اپنے باپ کے علاوہ کسی أَجْمَعِينَ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ مِنْهُ يَوْمَ الْقِيَامَة صَرْفَا اور طرف منسوب کرے یا اپنے مالک کے سوا کسی اور کو مالک بنائے تو اس پر اللہ کی اور فرشتوں کی اور وَلَا عَدْلًا [3794] سب لوگوں کی لعنت ہے۔اللہ قیامت کے دن اس سے کوئی معاوضہ یا مال قبول نہیں کرے گا۔[5]5: بَاب فَضْلِ الْعِتْقِ غلام ) آزاد کرنے کی فضیلت کا بیان 2761{21} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :2761 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علیہ الْعَنَزِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ عَنْ عَبْد الله نے فرمایا جو شخص کسی مومن گردن کو آزاد کرے تو اللہ بْنِ سَعِيدٍ وَهُوَ ابْنُ أَبِي هِنْد حَدَّثَنِي إِسْمَعِيل هِنْدِ حَدَّثَنِي إِسْمَعِيلُ تعالیٰ اس کے ہر عضو کے بدلے آزاد کرنے والے بْنُ أَبِي حَكِيم عَنْ سَعِيدِ ابْن مَرْجَانَةَ عَنْ کے ہر عضو کو آگ سے آزاد کرے گا۔أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ 2761 اطراف : مسلم كتاب العتق باب فضل العتق 2762، 2763 ، 2764 تخریج بخاری کتاب العتق باب في العتق وفضله 2517 كتاب كفارات الايمان باب قول الله او تحرير رقبة 6715 ترمذى كتاب النذور والايمان عن رسول الله باب ماجاء فى ثواب۔۔۔1541 باب ما جاء في فضل من اعتق 1547