صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 245
صحیح مسلم جلد هفتم 245 كتاب العتق قَالَتْ ثُمَّ خَطَبَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کردو اور ان سے ولاء کی شرط کر لو کیونکہ ولاء اس کے وَسَلَّمَ عَشيَّةً فَحَمدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ بِمَا هُوَ لئے ہے جو آزاد کرے۔میں نے ایسے ہی کیا۔آپ أَهْلُهُ ثُمَّ قَالَ أَمَّا بَعْدُ فَمَا بَالُ أَقْوَامٍ فرماتی ہیں پھر ایک شام کو رسول اللہ ﷺ نے خطاب يَشْتَرِطُونَ شُرُوطًا لَيْسَتْ فِي كِتَابِ اللهِ مَا فرمایا آپ نے اللہ کی حمد وثناء کی جس کا وہ اہل ہے پھر كَانَ مِنْ شَرْطٍ لَيْسَ فِي كِتَابِ اللهِ عَزَّ فرمایا اما بعد ، اُن لوگوں کو کیا ہو گیا ہے جو ایسی شرطیں وَجَلَّ فَهُوَ بَاطِلُّ وَإِنْ كَانَ مِائَةَ شَرط كَتَابُ کرتے ہیں جو اللہ کی کتاب میں نہیں ہیں۔ایسی شرط اللهِ أَحَقُّ وَشَرْطُ اللَّهِ أَوْثَقُ مَا بَالُ رِجَالِ جو کتاب اللہ میں نہیں ہے وہ باطل ہے اگر چہ سو 100 منْكُمْ يَقُولُ أَحَدُهُمْ أَعْتَق فُلَانًا وَالْوَلَاءُ لي شرطیں ہوں اللہ کی کتاب زیادہ حقدار ہے اور اللہ کی إِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ (9) و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْر شرط زیادہ مضبوط ہے تم میں سے بعض لوگوں کو کیا بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ ہو گیا ہے ! ان میں سے کوئی کہتا ہے فلاں کو آزاد کرو نُمَيْرِح و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح اور ولاء میرے لئے ہو۔ولاء تو صرف اس کے لئے و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَإِسْحَقُ بْنُ ہے جو آزاد کرے۔إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ جَرِيرٍ كُلُّهُمْ عَنْ هِشَامِ ایک اور روایت میں ہے اس کا خاوند غلام تھا تو بْنِ عُرْوَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيث أَبي رسول الله ﷺ نے اس ( بریرہ) کو اختیار دیا اس نے أُسَامَةَ غَيْرَ أَنْ فِي حَدِيثِ جَرِيرٍ قَالَ وَكَانَ اپنے نفس کو اختیار کیا اور اگر وہ آزاد ہوتا تو آپ زَوْجُهَا عَبْدًا فَخَيْرَهَا رَسُولُ الله صَلَّى الله اسے اختیار نہ دیتے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَارَتْ نَفْسَهَا وَلَوْ كَانَ اور اس روایت میں اُمَّا بَعْدُ کے الفاظ نہیں ہیں۔حُرًّا لَمْ يُخَيِّرْهَا وَلَيْسَ فِي حَدِيثِهِمْ أَمَّا بَعْدُ [3779,3780] 2750 {10} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ 2750 حضرت عائشہ سے روایت ہے آپ فرماتی وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرِ قَالَا ہیں کہ بریرہ کے معاملہ میں تین فیصلے ہوئے۔اس حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ کے مالکوں نے اسے بیچنا چاہا اور اس کی ولاء کی شرط 2750 اطراف : مسلم كتاب العتق باب الولاء لمن اعتق 2747 ، 2748، 2749، 2751، 2752 ، 2753، 2754 ،2755 =