صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 203
صحیح مسلم جلد هفتم 203 كتاب الطلاق طَلْقَكِ قُلْتُ ثَلَاثًا قَالَ صَدَقَ لَيْسَ لَكِ درست کہا تمہارے لئے کوئی نفقہ نہیں ہے۔تم اپنی نَفَقَةٌ اعْتَدي فِي بَيْتِ ابْنِ عَمِّكِ ابْنِ أُمِّ عدت اپنے چچا زاد ابن ام مکتوم کے گھر پوری کرواس مَكْتُومٍ فَإِنَّهُ ضَرِيرُ الْبَصَرِ تُلْقِي ثَوْبَكِ عِنْدَهُ کی نظر کمزور ہے۔تم اس کے ہاں (زائد) کپڑے فَإِذَا الْقَضَت عدتك فاذنيني قَالَت اُتار سکتی ہو۔اور جب تمہاری عدت پوری ہو جائے تو فَخَطَبَنِي خُطَّابٌ مِنْهُمْ مُعَاوِيَةُ وَأَبُو الْجَهم مجھے اطلاع دینا۔وہ کہتی ہیں میرے پاس کئی لوگوں فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ نے نکاح کا پیغام دیا جن میں معاویہ اور ابو ہم بھی مُعَاوِيَةَ تَرِبِّ خَفِيفُ الْحَالِ وَأَبُو الْجَهْمِ تھے۔معاویہ اور ابو جہم نے نکاح کا پیغام بھجوایا۔منْهُ شَدَّةً عَلَى النِّسَاءِ أَوْ يَضْرِبُ النِّسَاءَ أَوْ نبی ﷺ نے فرمایا معاویہ مفلس ہے اور ابو جہم کی نَحْوَ هَذَا وَلَكِنْ عَلَيْكِ بِأَسَامَةَ بْنِ طرف سے عورتوں پر سختی ہوتی ہے یا فرمایا عورتوں کو زَيْد (49) و حَدَّثَنِي إِسْحَقَ بْنُ مَنْصُورٍ مارتا ہے یا اس قسم کی کوئی بات بیان فرمائی لیکن تم أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ التَّوْرِيُّ اسامہ بن زید سے نکاح کر لو۔حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الْجَهْمِ قَالَ دَخَلْتُ ایک اور روایت میں ہے ابوبکر بن ابی الجسم کہتے ہیں میں اور ابوسلمہ بن عبد الرحمان فاطمہ بنت قیس کے پاس گئے اور ان سے پوچھا انہوں نے کہا میں عمرو بن عَمْرِو بْنِ حَفْصِ بْنِ الْمُغِيرَةِ فَخَرَجَ فِي حفص بن مغیرہ کے نکاح میں تھی۔وہ نجران کے غزوہ غَزْوَةِ نَجْرَانَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِ کے لئے نکلے باقی روایت سابقہ روایت کی طرح ہے حديث ابْنِ مَهْدِيٍّ وَزَادَ قَالَتْ فَتَزَوَّجْتَهُ مگر اس روایت میں یہ مزید ہے کہ انہوں (فاطمہ ) فَشَرَّفَنِي اللهُ بِأَبِي زَيْد [50] وَكَرَّمَنِي اللهُ نے کہا میں اس (اسامہ بن زید ) سے شادی کرلوں أَنَا وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَلَى فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ فَسَأَلْنَاهَا فَقَالَتْ كُنْتُ عِنْدَ أَبِي بأَبي زَيْد و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذ = پس اللہ نے مجھے ابو زید سے مشرف کیا اور اللہ نے الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنِي أَبُو مجھے ابوزید کے ذریعہ عزت بخشی ایک دوسری روایت بَكْرٍ قَالَ دَخَلْتُ أَنَا وَأَبُو سَلَمَةَ عَلَى فَاطِمَةَ بِنْت قَيْسِ زَمَنَ ابْنِ الزُّبَيْرِ فَحَدَّثَتْنَا أَنَّ زَوْجَهَا طَلَّقَهَا طَلَاقًا بَاتًا بَنَحْو حَدِيث سُفْيَان [3715,3714,3713] میں ہے کہ ابوبکر کہتے ہیں کہ انہوں نے مجھے بتایا کہ ان کے شوہر نے انہیں طلاق بتہ دی تھی۔