صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 196
صحیح مسلم جلد هفتم 196 كتاب الطلاق عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ طالب کے ساتھ یمن گئے اور اپنی بیوی فاطمہ بنت عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الله بن عُتْبَةَ أَنْ أَبَا عَمْرو میں کو ایک طلاق جو اس کی طلاقوں میں سے باقی تھی بْنَ حَفْصِ بْنِ الْمُغِيرَةِ خَرَجَ مَعَ عَلِيِّ بْنِ بھیجی اور حارث بن ہشام اور عیاش بن ابی ربیعہ کو أَبِي طَالِبٍ إِلَى الْيَمَنِ فَأَرْسَلَ إِلَى امْرَأَته اسے نفقہ دینے کو کہا ان دونوں نے اسے ( فاطمہ کو ) فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْس بتطليقة كانت بقيت من کہا اللہ کی قسم تمہارے لئے کوئی نفقہ نہیں ہے۔سوائے طَلَاقِهَا وَأَمَرَ لَهَا الْحَارِثُ بْنَ هِشَامٍ اس کے کہ تم حاملہ ہو ہ نبی ﷺ کے پاس آئی اور اُن وَعَيَّاش بْنَ أَبِي رَبيعَةَ بِنَفَقَة فَقَالَا لَهَا وَاللَّهُ دونوں کی بات بتائی۔آپ نے فرمایا تمہارے لئے مَا لَكِ نَفَقَةً إِلَّا أَنْ تَكُونَي حَامِلا فَأَنتَ کوئی نفقہ نہیں ہے۔اس نے آپ سے نقل مکانی کی النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَتْ لَهُ اجازت مانگی۔آپ نے اسے اجازت دے دی۔أَوْلَهُمَا فَقَالَ لَا نَفَقَةَ لَكَ فَاسْتَأْذَنَتْهُ اس نے عرض کیا کہاں یا رسول اللہ؟ آپ نے فرمایا ابن ام مکتوم کے ہاں اور وہ نابینا تھے وہ اس کے ہاں الانتقال فَأَذنَ لَهَا فَقَالَتْ أَيْنَ يَا رَسُولَ اللَّه اپنے (زائد) کپڑے اُتار سکتی تھی اور وہ اسے دیکھ في فَقَالَ إِلَى ابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ وَكَانَ أَعْمَى تَضَعُ نہیں سکتا تھا جب اس کی عدت گزرگئی تو نبی ہے ثيَابَهَا عِنْدَهُ وَلَا يَرَاهَا فَلَمَّا مَضَتْ عَدَّتْهَا أَنْكَحَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسَامَةَ به نے ان کا نکاح اُسامہ بن زید سے کر دیا۔مروان نے ان کی طرف قبیصہ بن زوائب کو ان سے بْنَ زَيْدٍ فَأَرْسَلَ إِلَيْهَا مَرْوَانُ قَبِيصَةَ بْنَ اس بات کے معلوم کرنے کے لئے بھیجا اور انہوں ذُويْب يَسْأَلُهَا عَنْ الْحَدِيث فَحَدَّثَتْهُ نے اس کو یہ بات بتائی۔تو مروان نے کہا ہم نے یہ فَقَالَ مَرْوَانُ لَمْ تَسْمَعْ هَذَا الْحَدِيثَ إِلَّا روایت ایک عورت سے سنی ہے ہم ضرور اس کو اختیار منْ امْرَأَةِ سَنَأْخُذُ بِالْعِصْمَةِ الَّتِي وَجَدْنَا کرنے میں احتیاط کا طریق کریں گے؟ جس پر ہم النَّاسَ عَلَيْهَا فَقَالَتْ فَاطِمَةُ حِينَ بَلَغَهَا قَوْلُ نے لوگوں کو پایا ہے۔جب فاطمہ کو مروان کی یہ بات مَرْوَانَ فَبَيْنِي وَبَيْنَكُمُ الْقُرْآنُ قَالَ اللهُ عَزَّ پہنچی تو اس نے کہا میرے اور تمہارے درمیان وَجَلَّ لَا تُخْرِجُوهُنَّ مِنْ بُيُوتِهِنَّ الْآيَةَ قَالَتْ (فیصلہ کرنے والا ) قرآن ہے۔اللہ عز وجل فرماتا هَذَا لِمَنْ كَانَتْ لَهُ مُرَاجَعَةٌ فَأَيُّ أَمْرٍ ہے۔لَا تُخْرِجُو هُنَّ مِن بُيوتِهِنَ (الآية) انہیں